Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام کی جانب سے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ
    • نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • آپریشن غضب للحق:طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • خیبر میں پاک فوج کے حق میں اظہار یکجہتی ریلی، عوام نے دکھایا جوش و جذبہ
    • ایران کا یورینیم افزودگی 3.6 فیصد تک محدود کرنے اور سات سالہ معطلی کی پیشکش
    • آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو سات سال مکمل، قومی دفاع کے عزم کا اعادہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی، ایک ہفتے میں 18 حملے، 28 پولیس اور سیکیورٹی اہلکار شہید
    • مولانا محمد طیب قریشی کی دعائیں: لبیک یارمضان خیبر ٹیلی ویژن کی دینی کاوش
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر عاکف انجم کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی
    اہم خبریں

    ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر عاکف انجم کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی

    دسمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    SHO Akif Anjum Intensifies Crackdown Against Criminals in Budh Bair
    بڈھ بیر میں پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور : ایس پی صدر ڈویژن محمد زمان خان کی ہدایات پر تھانہ بڈھ بیر کی پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف اپنی کارروائیاں مزید تیز کر دیں۔ ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر عاکف انجم کی قیادت میں پولیس ٹیم نے فقیر آباد چوکی، ماشو پیکے، زنگلی نہر اور دیگر ملحقہ علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر لیا۔

    کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے دو کلاشنکوف، ایک رائفل، ایک بندوق، ایک پستول، میگزین اور مختلف بور کے متعدد کارتوس برآمد کیے گئے ہیں۔ پولیس نے ملزمان برہان، تعلیم خان، ربنواز، حارث خان اور امجد خان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں اور مختلف پہلوؤں پر تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

    ایس پی صدر ڈویژن محمد زمان خان نے کہا کہ غیر قانونی اسلحہ اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف یہ کریک ڈاؤن جاری رہے گا تاکہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی کارروائیاں شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم کی روک تھام کے لیے کلیدی اہمیت رکھتی ہیں۔

    ڈی ایس پی بڈھ بیر سرکل ظفر خان کی نگرانی میں پولیس کا یہ کریک ڈاؤن پشاور میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے، اور اس سے شہریوں میں اطمینان کا احساس بڑھا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کیس میں جواب جمع کرانے کےلیے الیکشن کمیشن کو آخری مہلت
    Next Article کمشنر پشاور کا گھنٹہ گھر میں مچھلی منڈی کا خاتمہ، 9 دوکانیں سیل، مالکان گرفتار
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام کی جانب سے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ

    فروری 27, 2026

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    فروری 27, 2026

    آپریشن غضب للحق:طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

    فروری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام کی جانب سے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ

    فروری 27, 2026

    نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

    فروری 27, 2026

    آپریشن غضب للحق:طالبان رجیم کے 274 اہلکار ہلاک، 400 زخمی ہوئے: ڈی جی آئی ایس پی آر

    فروری 27, 2026

    خیبر میں پاک فوج کے حق میں اظہار یکجہتی ریلی، عوام نے دکھایا جوش و جذبہ

    فروری 27, 2026

    ایران کا یورینیم افزودگی 3.6 فیصد تک محدود کرنے اور سات سالہ معطلی کی پیشکش

    فروری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.