Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, فروری 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا
    • خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے
    • دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
    • سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی
    • سولر نیٹ میٹرنگ ختم،،حکومت کا عوام کے ساتھ دھوکہ ؟؟
    • خیبرپختونخوا کے فنکاروں کے رجسٹریشن فارم کلچر ڈیپارٹمنٹ میں جمع، سعیدہ خان کا عزم
    • شینو مینو شو میں فوک گلوکار فریدون باچہ کی شاندار پرفارمنس، ناظرین کا بھرپور ردِعمل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کیس میں جواب جمع کرانے کےلیے الیکشن کمیشن کو آخری مہلت
    خیبرپختونخواہ

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کیس میں جواب جمع کرانے کےلیے الیکشن کمیشن کو آخری مہلت

    دسمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Deadline for Election Commission to submit reply in Senate election case in Khyber Pakhtunkhwa
    سینیٹ میں ہمارے صوبے کی نمائندگی نہیں ہے،چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے لئے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کرانے سے متعلق درخواست پر  الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کےلیے آخری مہلت دے دی۔

    درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ سینیٹ الیکشن منعقد کیا جائے، صوبے کی 11 سیٹیں خالی ہیں اور سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی نہیں ہے۔

    چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا اجلاس کب ہے، وہ فیصلہ کرے کہ کب الیکشن کرانا ہے۔

    سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مؤقف اختیار کیا کہ ہمیں وقت دیا جائے، الیکشن کمیشن میں اس حوالے سے اجلاس ہونا ہے، ہم جواب جمع کرائیں گے،چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا کہ سینیٹ میں ہمارے صوبے کی نمائندگی نہیں ہے۔

    سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن نے جواب دیا کہ آدھی نمائندگی ہے، آدھی سیٹیں خالی ہیں۔

    چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے حکم دیا کہ آخری موقع دیتے ہیں، آئندہ سماعت پر بتائیں الیکشن کمیشن اجلاس میں کیا فیصلہ ہوا، 24 دسمبر کو جواب جمع کرائیں، معاملے کو مزید ملتوی نہیں کریں گے، بعدازاں  عدالت نے سماعت 24 دسمبر تک ملتوی کردی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کا آڈٹ ہونا چاہیے، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Next Article ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر عاکف انجم کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کے سپیشل سیکیورٹی یونٹ کے اہلکاروں کو چینی زبان سکھانے کیلئے پروگرام مرتب

    فروری 10, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، امریکہ کو 32 رنز سے ہرادیا

    فروری 10, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے فوری خاتمے کیلئے اہم فیصلے کرلئے گئے

    فروری 10, 2026

    دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

    فروری 10, 2026

    سپریم کورٹ نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دیدی

    فروری 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.