Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف
    • وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
    • چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک
    • یہ کچھ بھی کریں ، لانگ مارچ ہر صورت ہو گا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اعلان
    • اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے اشتراک پر اہم مکالمہ
    • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز: ذرائع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    اہم خبریں جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    Facebook Twitter Email
    Preparations underway to appoint police officers in Khyber Pakhtunkhwa as per the wishes of PTI workers
    خان زیب نے ماضی میں اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے خلاف سخت کارروائیاں کی تھیں، صوبائی وزیر کا موقف
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران کی تعیناتی ہونے کی تیاریاں ہونے لگیں، پاکستان تحریک انصاف  کارکنوں کے تحفظات پر  پولیس آفیسر خان زیب کی بطور  ڈی پی او  صوابی تعیناتی کا  نوٹیفکیشن معطل  کردیا گیا ۔

    اس حوالے سے آئی جی پی خیبرپختونخوا کے دفتر سے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 18 کے پی ایس پی آفیسر خان زیب کو 27 جون کو ضلع صوابی کا ضلعی پولیس آفیسر تعینات کیا گیا تھا ، وفاقی حکومت نے  خان زیب کی خدمات خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کی تھیں ۔

    خیبرپختونخوا پولیس نے ڈی پی او صوابی کی تعیناتی کا حکم  واپس لینے کے فیصلے پر مؤقف دینے سے گریز کیا ہے ،تاہم ذرائع بتاتے ہیں کہ اس حوالے سے وزیراعلیٰ ہاوس پشاور کی جانب سے آئی جی کو نوٹی فکیشن واپس لینے کی ہدایت کی گئی تھی ۔

    دوسری جانب صوبائی وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو  نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ  خان زیب نے ماضی میں اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے خلاف سخت کارروائیاں کی تھیں ۔

    ظاہر شاہ طورو کا کہنا تھا کہ خان زیب کی صوابی میں تعیناتی پر پی ٹی آئی کارکنوں کو  تحفظات تھے، ان تحفظات کو مدنظر  رکھتے ہوئے  وزیراعلیٰ نے فوری نوٹس لیا  اور  ان کی تعیناتی معطل کردی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    Next Article سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا پولیس کو ٹائیگر فورس بنانے کی کوشش کی، گورنر فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026

    چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.