Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید
    • قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی
    • شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان
    • برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا
    • جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار
    • خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط
    • افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025Updated:جولائی 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar High Court stops Khyber Pakhtunkhwa Assembly from swearing in on reserved seats
    عدالت نے خیبرپختونخوا اسمبلی اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    مخصوص نشستوں سے متعلق تحریک مانصاف پارلیمنٹیرینز کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف لینےسے روک دیا۔ 

    پشاور: پی ٹی آئی پی کی درخواست پر درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی

    پی ٹی آئی پی کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ کے پی اسمبلی میں ہماری جماعت کے 2 اراکین ہیں مگر ہمیں صرف خواتین کی ایک مخصوص نشست دی گئی،  ہم زیادہ مخصوص نشستوں کےحق دار ہیں ۔

    جسٹس سید ارشد علی نے کہا کہ  آپ لوگ الیکشن کمیشن جائیں وہاں کے بعد یہاں آئیں، اس پر وکیل درخواست گزار نے کہا کہ جب ایک بار نوٹیفکیشن ہوجائے تو  پھر کوئی گنجائش نہیں رہتی ۔

    جسٹس سید ارشد علی نے سوال کیا کہ اگر سیٹیں الاٹ ہوچکی ہیں پھر ہم کیا کریں اس میں؟ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ سیٹیں دی گئی ہیں لیکن اراکین سےحلف ابھی نہیں لیا گیا، الیکشن کمیشن نے19 مخصوص نشستیں تقسیم کی ہیں ،مخصوص نشستیں 22 ہیں ۔

    بعد ازاں عدالت نے خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف لینےسے روکتے ہوئے الیکشن کمیشن اور  اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Next Article خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025

    قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    جولائی 17, 2025

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025

    قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    جولائی 17, 2025

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025

    برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا

    جولائی 16, 2025

    جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار

    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.