Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    • پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کے لیے تیار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    خاص خبریں جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa records a decrease in violent incidents in the second quarter of this year
    خیبرپختونخوا میں پرتشدد واقعات میں کمی جبکہ پنجاب میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں روان برس کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں 32 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، رپورٹ کے مطابق گزشتہ 3 ماہ کے دوران 273 پرتشدد واقعات ہوئے جن میں 615 افراد جاں بحق اور 388 زخمی ہوئے ۔

    پشاور: رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس دوران مجموعی طور پر 282 عام شہری اور سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے ، جبکہ 33 شدت پسند بھی ہلاک ہوئے ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پرتشدد واقعات میں کالعدم ٹی ٹی پی سب سے بڑا خطرہ ہے، رپورٹ میں بلوچستان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کی سرگرمیاں جاری ہیں تاہم پرتشدد واقعات میں 40 فیصد کمی دیکھی گئی ہے ۔

    رپورٹ میں پنجاب کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پنجاب میں ہلاکتوں میں 162 فیصد اضافہ، 8 سے بڑھ کر 21 ہو گئیں ۔
    اس طرح  آزاد کشمیر میں دوسری سہ ماہی میں پہلی بار 6 ہلاکتیں ہوئیں، سندھ اور اسلام آباد میں صورتحال مستحکم، معمولی اتار چڑھاؤ رپورٹ کیا گیا ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سہ ماہی کے دوران شہریوں پر 107 حملے ہوئے،سیکیورٹی فورسز پر 91، انسداد دہشتگردی کارروائیاں 75 ریکارڈ کی گئیں ۔

    پرپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ 2025 کی دوسری سہ ماہی میں شدت پسندوں کی ہلاکت کا تناسب 55 فیصد تک پہنچا جبکہ دہشتگردی کا دائرہ پُرامن علاقوں تک پھیل رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    Next Article پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026

    واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.