Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع
    • وفاق کے ساتھ اب ہمارے اختلافات نہیں ہوں گے، سب صوبوں کے ساتھ چلیں گے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
    • افغانستان سے دہشت گردی اور منشیات سمگلنگ پر عالمی تشویش، وسطی ایشیاء کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ
    • ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت
    • وادی لیپہ میں پاک فوج کا فلاحی اقدام، عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی
    • گوادر فری زون میں پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے مشترکہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید
    • بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    خاص خبریں جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    Facebook Twitter Email
    Prime Minister expresses satisfaction over excellent start to new fiscal year, surge in stock exchange
    نیامالی سال ملکی معیشت کی بہتری کی جانب سفرمیں ایک سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    نئے مالی سال کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج زبردست تیزی کے نتیجے میں ایک نیا سنگ میل عبور ہوگیا ، وزیراعظم شہبازشریف نے سٹاک مارکیٹ کی بلند ترین سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیامالی سال اچھی خبر اور معاشی میدان میں ایک اہم پیشرفت سے شروع ہوا ۔

    نئے مالی سال 26۔2025کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز شان دار تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب آیا اور انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا ۔

    منگل کے روز پی ایس ایکس میں کاروبار کے آغاز پر 757 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ ہوئی، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 384 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پو پہنچ گیا ۔

    بعد ازاں سرمایہ کاروں کے اعتماد کی وجہ سے حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان جاری رہا اور مجموعی طور پر انڈیکس میں 2404 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہونے سے انڈیکس ایک لاکھ 28ہزار 31 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔

    وزیراعظم شہبازشریف کا اظہار اطمینان: ۔

    دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے سٹاک ایکسچینج کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیامالی سال اچھی خبر اور معاشی میدان میں ایک اہم پیشرفت سے شروع ہوا ۔

    سٹاک ایکسچینج کی صورتحال پر وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ 100انڈیکس کابلند ترین سطح پرپہنچنا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ معیشت اور حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مضبوط و مستحکم ہو رہا ہے، پچھلے مالی سال معاشی پالیسیوں کی وجہ سےمعیشت نے بہترین ریکوری دکھائی ۔

    وزیراعظم شہبازشریف کا مزید کہنا تھا کہ نیامالی سال ملکی معیشت کی بہتری کی جانب سفرمیں ایک سنگ میل ثابت ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026

    وفاق کے ساتھ اب ہمارے اختلافات نہیں ہوں گے، سب صوبوں کے ساتھ چلیں گے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 19, 2026

    افغانستان سے دہشت گردی اور منشیات سمگلنگ پر عالمی تشویش، وسطی ایشیاء کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ

    اکتوبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026

    وفاق کے ساتھ اب ہمارے اختلافات نہیں ہوں گے، سب صوبوں کے ساتھ چلیں گے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    اکتوبر 19, 2026

    افغانستان سے دہشت گردی اور منشیات سمگلنگ پر عالمی تشویش، وسطی ایشیاء کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ

    اکتوبر 19, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

    اکتوبر 19, 2026

    وادی لیپہ میں پاک فوج کا فلاحی اقدام، عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی

    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.