Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    اہم خبریں جولائی 1, 2025

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    Facebook Twitter Email
    American woman who came to Pakistan after becoming friends on Facebook marries young man from Dir
    مینڈی نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اسلامی نام زلیخا رکھا ہے، ساجد علی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی جوان سے فیس بک پر دوستی کے بعد شادی کے لیے پاکستان آنے والی امریکی خاتون نے دیر کے رہائشی ساجد علی سے شادی کرلی ۔

    امریکہ سے آئی خاتون مِنڈی نے گزشتہ رات اپر دیر کے نوجوان ساجد زیب سے نکاح کرلیا، ساجد زیب کے مطابق مینڈی نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اسلامی نام زلیخا رکھا ہے ۔

    ساجد علی کا کہنا ہے کہ ایک امریکی خاتون کے آنے پر گھرمیں خوشی ہے، جبکہ امریکی خاتون نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

    امریکی خاتون کا کہنا تھا  کہ ساجد زیب سے شادی کرکے خوش ہوں، دیر کے لوگ بہت اچھے ہیں ، یہاں خود کو بہت محفوظ سمجھتی ہوں ۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارے گھر میں میری ایک بڑی بہن ، ایک چھوٹا بھائی اور والد ہیں ، امریکہ میں ہمارا ایک چھوٹا خاندان ہے، لیکن دیر میں ایک بڑے خاندان کا حصہ بن کر خوشی ہو رہی ہے ۔

    زلیخا کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا کہ مجھے ایسے محبت کرنے والے لوگ ملیں گے ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ پہلی بار پاکستان آئی ہے، یہاں پہنچنے پر معلوم ہوا کہ پاکستان خوبصورت اور  پرامن ملک ہے ،امریکہ واپس ضرور جاوں گی لیکن فی الحال ساجد کے ساتھ بہت خوش ہوں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Next Article طالبان حکومت کے بعد پاکستان پر ہونے والے حملوں میں 40 فیصد اضافہ ہوا،بلاول بھٹو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.