Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 5, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار
    • ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
    • امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
    • سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!
    • پاکستان سُپرلیگ کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں
    • پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی پر بھارت میں صفِ ماتم بچھی ہے، اسحاق ڈار
    • شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی، صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مدارس کے تعلیمی نظام کو وزارت تعلیم سے منسلک کیا جائے،مولانا طاہر اشرفی
    قومی خبریں

    مدارس کے تعلیمی نظام کو وزارت تعلیم سے منسلک کیا جائے،مولانا طاہر اشرفی

    دسمبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The educational system of Madrasahs should be linked to the Ministry of Education, Maulana Tahir Ashrafi
    عجیب بات ہے آپ کہتے ہیں مدارس کا الحاق وزارت صنعت کے ساتھ کریں،وزارت تعلیم کے ساتھ نہ کریں، مولانا طاہر اشرفی
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: سربراہ پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے حکومت پاکستان اور اتحاد-تنظیم مدارس پاکستان کے پانچ اراکین کے درمیان ایک باہمی معاہدہ ہوا۔ اسی مناسبت سے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف مذہبی تعلیم کا قیام عمل میں لایا گیا ۔

    انہوں نے کہا کہ 2019 سے مدارس کی رجسٹریشن کے لیے ایک مکمل نظام وضع کیا گیا ہے اور تقریباً 18000 مدارس وزارت تعلیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، جو لوگ معاہدے سے انحراف کر رہے ہیں اور اس معاملے پر نئی قانون سازی کا مطالبہ کر رہے ہیں وہ سمجھ سے بالاتر ہیں ۔

    مولانا طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ تعلیمی نظام کو وزارت تعلیم سے منسلک کیا جائے، یہ بڑی عجیب بات ہے آپ کہتے ہیں مدارس کا الحاق وزارت صنعت کے ساتھ کریں،وزارت تعلیم کے ساتھ نہ کریں، اس معاہدے پر بہت وقت لگا۔

    انہوں نے کہا کہ مدارس کے 15بورڈز میں سے 10ایک طرف کھڑے ہیں، اب تک 18ہزار مدارس کی رجسٹریشن ہوچکی ہے، اب آپ کہتے ہیں نظام کو بدلیں، روز معاہدہ کریں اور روز نظام بدلیں ایسے تو یہ کھیل بن جائے گا۔

    مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ مدارس کے معاملے کو سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے، مدارس کے مستقبل کو سیاسی مقاصد کے ساتھ کھیلنے نہیں دیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والے مزید 7 ملزمان کےخلاف ایف آئی آرز درج
    Next Article مدارس انتہاپسندانہ لٹریچر پڑھائیں گے اور نہ شائع کرینگے، عصری علوم نصاب کا حصہ ہونگے!
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025

    امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 4, 2025

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نوشہرہ: 3 پوتے پوتیوں کو زہر دیکر قتل کرنےکےکیس میں دادی گرفتار

    جون 4, 2025

    ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم 14 روزہ ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

    جون 4, 2025

    امریکی مداخلت پر خطے میں امن کیلئے سیز فائر کو قبول کیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جون 4, 2025

    قومی اقتصادی کونسل نے ایک ہزار ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

    جون 4, 2025

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا!

    جون 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.