Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والے مزید 7 ملزمان کےخلاف ایف آئی آرز درج
    قومی خبریں دسمبر 8, 2024

    سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والے مزید 7 ملزمان کےخلاف ایف آئی آرز درج

    Facebook Twitter Email
    FIRs have been registered against 7 more accused for spreading violence on social media
    سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں ملوث افراد قانونی گرفت میں آنا شروع ہو گئے ہیں ،ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں ملوث افراد قانونی گرفت میں آنا شروع ہو گئے ہیں ۔

    حکومت نے سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائیاں تیز کردیں،  ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئیں ۔

    جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلانے والے ملزمان میں  محمد اسامہ عمر فاروق ، غلام اکبراور محمد ابو بکرکے خلاف مقدمات درج کرلی گئیں ۔

    جن پر مقدمات درج ہوئے ان میں  علی شان ، محمد شوکت، میاں محمد عمران اور محمد بلال بھی شامل، ان تمام ملزمان کا تعلق ضلع مظفر گڑھ سے ہے ۔

    اس سے قبل بھی 32 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے جا چکے ہیں، ان ملزمان کےخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیمپئینز ٹرافی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا چئیرمین پی سی بی پر مکمل اعتماد کا اظہار
    Next Article مدارس کے تعلیمی نظام کو وزارت تعلیم سے منسلک کیا جائے،مولانا طاہر اشرفی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.