Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آغاجی ڈاٹ کام کا رفیقہ اور دقیصہ خوانی گپ کے چاچا طلو( سلیم شوق ) کی زندگی کا آخری سیریل( زنجیرونہ) 
    • کےٹو ٹیلیویژن کا دلچسپ اور معلوماتی لایئو شو۔۔peshawar Junction…..
    • گل زما دخاورے ۔ خیبر ٹیلیویژن پشاور کا یادگار پروگرام ھے ۔۔ زرو استاد
    • بفضل اللہ پاک زندہ ھوں سوشل میڈیا جھوٹ کا پلندہ بنادیا گیا۔۔ عشرت فاطمہ
    • مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں
    • شوقیہ فنکاروں کو متعارف کرانے اور انکی پذیرائی کا بہترین زریعہ( سوشل جنکشن) علاقائ ٹچ۔۔۔
    • سینئر لکھاری پروڈیوسر اور اداکار خالقداد امید بھی چل بسے۔۔۔۔۔
    • آوازوانداز کا سنگم معروف نیوز کاسٹر ۔عشرت فاطمہ بھی رخصت ھوگیئں۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ژوب: ایک اغوا کار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ہلاک ہوگئے
    بلوچستان

    ژوب: ایک اغوا کار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ہلاک ہوگئے

    جنوری 9, 2025Updated:جنوری 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Zhob: A kidnapper blew himself up, 2 were killed in the exchange of fire
    کارروائی کے دوران ایک مغوی کو بازیاب کر الیا گیا ہے،اسسٹنٹ کمشنر ژوب
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع ژوب کے  اسسٹنٹ کمشنر  محمد نوید عالم کے مطابق گزشتہ روز اغوا کاروں نے قلعہ سیف اللہ کے علاقے سے 2 افراد کو اغوا کیا تھا ۔

    محمد نوید عالم نے بتایا کہ لیویز فورس او مقامی لوگوں نے اغواکاروں کا تعاقب کیا تو  مبینہ اغوا کار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور قبائیلیوں سے فائرنگ کے تبادلے میں دیگر 2 اغوا کار بھی مارے گئے ۔

    انہوں نے بتایا کہ اس دوران 2 اغواکاروں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ چوتھے اغوا کار کی تلاش جاری ہے ۔

    اسسٹنٹ کمشنر ژوب نے مزید بتایا کہ کارروائی کے دوران ایک مغوی کو بازیاب کر الیا گیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں دوسرا مغوی اغواکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleزمرد بونیری کا مڈل ایسٹ لاونج گلوکارہ گلالئی کے ساتھ
    Next Article لکی مروت، دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 بحفاظت بازیاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغان حکومت کی درخواست پر جنگ بندی کی، طویل مدتی امن کیلئے بال اب افغانستان کے کورٹ میں ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    اکتوبر 16, 2025

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 34 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 16, 2025

    حفاظتی ضمانت منظور، پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

    اکتوبر 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آغاجی ڈاٹ کام کا رفیقہ اور دقیصہ خوانی گپ کے چاچا طلو( سلیم شوق ) کی زندگی کا آخری سیریل( زنجیرونہ) 

    اکتوبر 20, 2025

    کےٹو ٹیلیویژن کا دلچسپ اور معلوماتی لایئو شو۔۔peshawar Junction…..

    اکتوبر 20, 2025

    گل زما دخاورے ۔ خیبر ٹیلیویژن پشاور کا یادگار پروگرام ھے ۔۔ زرو استاد

    اکتوبر 20, 2025

    بفضل اللہ پاک زندہ ھوں سوشل میڈیا جھوٹ کا پلندہ بنادیا گیا۔۔ عشرت فاطمہ

    اکتوبر 20, 2025

    مشی خان کو ۔۔کےٹو ۔۔کے ناظرین اب ایک تجربہ کار شیف بھی تسلیم کرچکے ہیں

    اکتوبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.