Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید
    اہم خبریں جنوری 29, 2026

    سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید

    Facebook Twitter Email
    Senior politician Haji Ghulam Ahmed Bilour steps away from politics
    سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی
    Share
    Facebook Twitter Email

    عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما حاجی غلام احمد بلور نے اعلان کیا ہے کہ وہ پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں بے روزگاری بڑھ چکی ہے اور غریب آدمی کے لیے زندگی گزارنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے، جبکہ ہماری حکومتیں بھی عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام رہیں۔

    غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ وہ پانچ مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، تاہم بعض قوتوں کی مداخلت نہ ہوتی تو وہ مزید انتخابات بھی جیت سکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہم ملک کو معاشی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑا نہ کر سکے اور نہ ہی مہنگائی اور دہشت گردی پر قابو پایا جا سکا۔

    انہوں نے خیبر پختونخوا کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ دہشت گردی کے باعث تباہ ہو چکا ہے اور پختون ہر جگہ مر رہا ہے۔ اٹھارویں ترمیم کے حوالے سے غلام بلور نے کہا کہ اسے برقرار رکھا جانا چاہیے کیونکہ چاروں صوبوں کا مجموعہ ہی پاکستان ہے۔

    غلام احمد بلور نے واضح کیا کہ وہ سیاست نہیں چھوڑ رہے، تاہم عمر اور حالات کے باعث اب الیکشن لڑنا اور پارلیمانی سیاست ان کے بس کی بات نہیں رہی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
    Next Article بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.