Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی
    • ایران امریکہ مذاکرات: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا
    • پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے عمان روانہ
    • پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کو کامیابی سے خلا میں بھیج دیا
    • بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث پاکستان کا عالمی وقار نمایاں طور پر بلند
    • سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی
    • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
    • ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپیئنز ٹرافی ، آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    کھیل

    چیمپیئنز ٹرافی ، آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    فروری 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Champions Trophy, Australia qualified for the semi-finals
    گروپ بی سے اب تک صرف آسٹریلیا کی ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کا افغانستان اور آسٹریلیا کے اہم میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا،دونوں ٹیموں کو ایک ، ایک پوائنٹ دیدیا گیا، آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

    افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 274 رنز بنائے ، افغانستان کی جانب سے صدیق اللہ اتل 85 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ عظمت اللہ عمرزئی نے 67 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں جارحانہ انداز میں کھیلتے ہوئے  آسٹریلیا نے 12.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 109 رنز بنائے تاہم بارش کے باعث میچ روک دیا گیا اور پھر میچ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث ختم کردیا گیا ۔

    دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گئے اور 4 پوائنٹس ہونے پر آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ بی سے اب تک صرف آسٹریلیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے جبکہ آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کراچی میں میچ کھیلا جائے گا ، جس کے بعد دوسری ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا فیصلہ بھی ہو جائے گا ۔

    دوسری جانب گروپ اے سے نیوزی لینڈ اور بھارت پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں جبکہ میزبان اور دفاعی چیپمیئن پاکستان اور بنگلہ دیش میگا اوینٹ سے باہر ہو چکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا،مولانا عبدالخبیر آزاد
    Next Article پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 25, 2026

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 24, 2026

    پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز کی پہلی کامیابی، اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ایس ایل 11، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دیدی

    اپریل 25, 2026

    ایران امریکہ مذاکرات: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا

    اپریل 25, 2026

    پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد سے عمان روانہ

    اپریل 25, 2026

    پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کو کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

    اپریل 25, 2026

    بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث پاکستان کا عالمی وقار نمایاں طور پر بلند

    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.