Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو شکست دے کر رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی
    • مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کا اہم اجلاس، اعلامیہ جاری
    • لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین کی کشتی ڈوبنے دفترِ خارجہ کا اہم بیان سامنےآگیا
    • گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جعفرآباد میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں آباد ہونے لگیں
    • وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی
    • راولاکوٹ میں معمولات زندگی کی بحالی اولین ترجیح، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا دوٹوک مؤقف
    • مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، یمن تنازع پر گفتگو ہوگی
    • قیمتی پتھروں کی برآمدات میں اضافے کیلئے عالمی معیار کی لیبارٹریز قائم کرنے اور ماہرین کو بیرون ملک تربیت کیلئے بھیجنے کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو شکست دے کر رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی
    خاص خبریں نومبر 27, 2026

    پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو شکست دے کر رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan Shaheens defeat Bangladesh A to reach the final of the Rising Stars Asia Cup
    233 رنز کا ہدف گرین شرٹس نے پراعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 46 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلادیش اے کو 5 وکٹوں سے زیر کر کے ٹائٹل کے فائنل کيلئے کوالیفائی کرلیا، بنگلہ دیش کے 233 رنز ہدف کو قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    دوحہ میں ہونے والے اس فیصلہ کن میچ میں بنگلادیش اے نے جیت کے لیے 233 رنز کا ہدف مقرر کیا تھا، جسے گرین شرٹس کے نوجوان بلے بازوں نے پراعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 46 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔

    ہدف کے تعاقب میں پاکستان شاہینز کی بیٹنگ لائن نے ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا، اوپنر اور ٹاپ آرڈر بلے بازوں میں حسن نواز نے 62 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ شاہ زیب خان نے 50 رنز بنا کر ٹیم کو مضبوط بنیاد فراہم کی ۔

    کپتان عبدالصمد نے بھی 44 رنز کا مفید اضافہ کیا، تاہم میچ کے اختتامی لمحات میں فرحان یوسف 46 رنز کے ساتھ وکٹ پر ڈٹے رہے اور ناقابلِ شکست رہتے ہوئے ٹیم کو فتح کی منزل تک پہنچایا ۔

    شاندار آل راونڈ کارکردگی پر حسن نواز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا،ایونٹ کا فائنل مقابلہ اتوار کے روز کھیلا جائے گا، جہاں چیمپئن بننے کے لیے پاکستان شاہینز کا ٹکراؤ سری لنکا اے سے ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کا اہم اجلاس، اعلامیہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین کی کشتی ڈوبنے دفترِ خارجہ کا اہم بیان سامنےآگیا

    نومبر 27, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جعفرآباد میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں آباد ہونے لگیں

    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان شاہینز نے بنگلا دیش اے کو شکست دے کر رائزنگ سٹارز ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

    نومبر 27, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسلام آباد میں پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کا اہم اجلاس، اعلامیہ جاری

    نومبر 27, 2026

    لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین کی کشتی ڈوبنے دفترِ خارجہ کا اہم بیان سامنےآگیا

    نومبر 27, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت جعفرآباد میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں آباد ہونے لگیں

    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.