Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, فروری 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
    • رہائی فورس کا اعلان،سیاسی وفاداری یا تصادم کا حتمی فیصلہ ؟
    • امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں
    • اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • خودمختار ساوی کی انسان دوستی قابلِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے، پروفیسر تہمیداللہ
    • پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کے شواہد سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خواتین کے عالمی دن پر فرنٹیئر کورکی جانب سے طالبات کے لئے مطالعاتی دورہ کا اہتمام
    اہم خبریں

    خواتین کے عالمی دن پر فرنٹیئر کورکی جانب سے طالبات کے لئے مطالعاتی دورہ کا اہتمام

    مارچ 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    آج خواتین کا عالمی دن کے موقع پر فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ نارتھ کی جانب سے قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والی طالبات کے لئے مطالعاتی دورہ کا اہتمام کیا گیا۔

    خیبر، اورکزئ، مہمند اور باجوڑ سے تعلق رکھنے والی 61 طالبات کو پشاور، راولپنڈی، اسلام آباد، مری اور ایبٹ آباد میں مختلف مقامات کی سیر کروائی گئی۔ طالبات نے پشاور میں واقع تاریخی قلعہ بالاحصار کا دورہ کیا۔ اور قلعہ میں قائم میوزیم میں موجود تاریخی نواردات میں خصوصی دلچسپی لی۔ ۔ طالبات کو راولپنڈی میں قائم آرمی میوزیم کا بھی دورہ کروایا گیا۔ اور پاک فوج کی تاریخ، کارناموں، شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی گئی۔

    طالبات نے اسلام آباد میں واقع پاکستان مونیومنٹ اور فیصل مسجد کا بھی دورہ کیا۔ ۔ مطالعاتی دورہ کے دوران طالبات کو مال روڈ اور نتھیاگلی مری کی سیر کروائی گئی۔  ۔ مطالعاتی دورہ کے آخری مرحلے میں طالبات کو ایبٹ آباد میں قائم پاکستان ملٹری اکیڈمی، آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ اور فرنٹیئر فورس رجمنٹ سینٹر کا دورہ کروایا گیا۔۔ فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے مطلعاتی دورہ کا اہتمام کرنے پر طالبات نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس خواہش کا اظہار کیا کہ انہیں پاکستان کے دیگر اہم شہروں کا بھی دورہ کروایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکورکمانڈر کوئٹہ کا خاران میں خصوصی بچوں کے اسکول کا دورہ
    Next Article طورخم بارڈر تاحال بند، تجارتی سرگرمیاں متاثر، سینکڑوں مسافر اور گاڑیاں پھنس گئیں
    Web Desk

    Related Posts

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید

    فروری 21, 2026

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    فروری 21, 2026

    امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا

    فروری 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور ایک سپاہی شہید

    فروری 21, 2026

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مادری زبانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    فروری 21, 2026

    رہائی فورس کا اعلان،سیاسی وفاداری یا تصادم کا حتمی فیصلہ ؟

    فروری 20, 2026

    امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف کا نفاذ کالعدم قرار دیدیا

    فروری 20, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کی امریکہ میں عالمی رہنماوں سے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں توجہ کا مرکز بن گئیں

    فروری 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.