Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » راستوں کی بندش اور بدامنی کے خلاف پاراچنار میں شہریوں کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری
    اہم خبریں

    راستوں کی بندش اور بدامنی کے خلاف پاراچنار میں شہریوں کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

    مارچ 9, 2025Updated:مارچ 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kurram Protest Continues for 8th Day Amid Road Blockades
    پاراچنار میں شہریوں کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرم: کرم کے علاقے میں پانچ ماہ سے جاری بدامنی اور راستوں کی بندش کے خلاف پاراچنار پریس کلب کے باہر شہریوں کا احتجاجی دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ دھرنے میں شامل افراد حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ فوراً اہم شاہراہوں کو کھولے اور بدامنی سے متاثرہ خاندانوں کے لیے امدادی پیکجز فراہم کرے۔

    دھرنے کے دوران مظاہرین نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ بدامنی کے دوران علاج نہ ملنے کی وجہ سے جان بحق ہونے والے پانچ سو افراد کے لواحقین کو شہید پیکج دیا جائے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ کی آبادی پانچ ماہ سے محصور ہے اور ان کے بنیادی حقوق کو پامال کیا جا رہا ہے۔ اس دوران عمائیدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک آمد و رفت کے راستے کھولے اور محفوظ نہ بنائے جائیں، دھرنا جاری رکھا جائے گا۔

    سابق وفاقی وزیر ساجد طوری نے بھی دھرنے میں شرکت کی اور کہا کہ "یہ پانچ لاکھ افراد اپنے گھروں میں محصور ہیں، وہ اپنے روزمرہ کے کام کے لیے راستوں کی کھلائی کا انتظار کر رہے ہیں۔” انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ عوام کو فوری طور پر ریلیف فراہم کرے۔

    ضلعی انتظامیہ کے مطابق، فائرنگ کے واقعات اور جھڑپوں کی وجہ سے آمد و رفت کے راستے بند ہیں اور مختلف اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں تاکہ عوام کو ریلیف دیا جا سکے۔ امن معاہدے کی رو سے بنکرز کی مسماری کا کام بھی جاری ہے تاکہ علاقے میں امن قائم کیا جا سکے۔

    یہ دھرنا اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ کرم کے عوام اپنے حقوق کے لیے بلند آواز میں آواز اٹھا رہے ہیں اور حکومت سے انصاف کی توقع رکھتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطورخم بارڈر تاحال بند، تجارتی سرگرمیاں متاثر، سینکڑوں مسافر اور گاڑیاں پھنس گئیں
    Next Article جو بندوق اسلام کے خلاف استعمال ہو وہ دہشت گردی ہے، مولانا فضل الرحمان
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.