Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان
    • پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق
    • ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
    • پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب
    • پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال
    • امریکی تجاویز کا جائزہ جاری: ایرانی سلامتی کونسل کا اہم بیان
    • وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تحریک عدم اعتماد کی منظوری کے تین سال مکمل،امیرمقام کا پی ڈی ایم کے تمام قائدین کو خراج تحسین
    اہم خبریں

    تحریک عدم اعتماد کی منظوری کے تین سال مکمل،امیرمقام کا پی ڈی ایم کے تمام قائدین کو خراج تحسین

    اپریل 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Three years have passed since the approval of the no-confidence motion, Amir-e-Muqam pays tribute to all PDM leaders
    تین سال پہلے بنی گالہ کا گند صاف نہ ہوتا تو پورا ملک آج بربادی کی داستان کے سوا کچھ نہ ہوتا،وفاقی وزیر کا بیان
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر امور کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیرمقام نے تحریک عدم اعتماد کی منظوری کے تین سال مکمل ہونے پر پی ڈی ایم کے تمام قائدین کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

    تحریک عدم اعتماد کی منظوری کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا تھا کہ آج کا دِن عوام ، آئین اور پارلیمنٹ کی فتح کا دِن ہے،10 اپریل کو محمد نوازشریف کے سیاسی وژن ، صبر اور ملک وقوم سے وفاداری کی جیت کا دِن ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، جے یو آئی (ف) سمیت پی ڈی ایم کی سیاسی وجمہوری جماعتوںکی قیادت کی سیاسی جدوجہد کی فتح ہوئی ۔

    امیر مقام کا کہنا تھا کہ تین سال میں ملک کو ڈیفالٹ کے اندھیروں سے بچا کر ترقی کی اجالوں کی طرف واپس لائے ہیں، تین سال پہلے بنی گالہ کا گند صاف نہ ہوتا تو پورا ملک آج بربادی کی داستان کے سوا کچھ نہ ہوتا ۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے نوازشریف دور کی 3.8 فی صد کی مہنگائی 40 فی صد کی تاریخی سطح پر پہنچاکر عوام کا کچومر نکال دیا ،پی ٹی آئی کے چار سال کے دور میں معاشی ترقی منفی ہوگئی، نوازشریف دور میں ملک 6 فی صد سے زائد کی رفتار سے ترقی کررہا تھا ۔

    وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمن اور تمام پی ڈی ایم قائدین نے تاریخی کردار ادا کیا،نوازشریف نے دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا تھا، پی ٹی آئی چار سال میں یہ مسائل واپس لے آئی ۔

    انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج جمہوریت کی بات کرنے والوں نے تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کے لئے آئین شکنی کرتے ہوئے قومی اسمبلی توڑ دی تھی، ملک کو بند گلی میں لیجانے والا آج خود اڈیالہ جیل میں بند اور مکافات عمل کا شکار ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتعلیمی اداروں میں منشیات اورکرائم کے خاتمے میں دلچسپی میں کمی پولیس کی نااہلی کو ظاہر کرتی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ
    Next Article گلگت بلتستان ججز تعیناتی کا معاملہ،وزیر اعظم جو کرنا چاہے کر سکتے ہیں تو ون مین شو بنا دیں،آئینی بنچ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

    اپریل 19, 2026

    پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب

    اپریل 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.