Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ میں پولیس پر فائرنگ،اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار
    اہم خبریں

    چارسدہ میں پولیس پر فائرنگ،اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

    مئی 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Firing on police in Charsadda, one arrested in injured condition, another escapes
    گشت کے دوران واردات کی نیت سے موجود دو مشتبہ افراد نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ: شبقدر میں پولیس پر فائرنگ، اقدام قتل اور پولیس مقابلہ جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار

    ترجمان کے مطابق شبقدر پولیس معمول کی گشت پر تھی کہ اس دوران واردات کی نیت سے موجود دو مشتبہ افراد نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی  ۔

    ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ پولیس کی جوابی فائرنگ  کے نتیجے میں ایک حملہ آور زخمی حالت میں پستول سمیت گرفتار کر لیا گیا، جبکہ دوسرا ملزم رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گیا ۔

    گرفتار ملزم کی شناخت شبیر ولد فرمان سکنہ شاہ پسند کلے نستہ کے نام سے ہوئی جو پولیس کو اقدام قتل اور پولیس مقابلہ کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری تھا،ملزم سے پستول بھی برآمد کرلیا جبکہ اس کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی جارحیت،پاکستان کا اقوام متحدہ سےباضابطہ رجوع کرنے کا فیصلہ
    Next Article بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج اور وزیراطلاعات عطا تارڑ کی بریفنگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.