Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج اور وزیراطلاعات عطا تارڑ کی بریفنگ
    اہم خبریں مئی 4, 2025

    بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان پاک فوج اور وزیراطلاعات عطا تارڑ کی بریفنگ

    Facebook Twitter Email
    If India commits aggression, we are ready to give a befitting reply, briefing by Pakistan Army Spokesperson and Information Minister Atta Tarar
    بریفنگ کے دوران سیاسی قیادت نے بھارت کیخلاف بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پہلگام حملے کے بعد لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال اور بھارتی دھمکیوں کے بعدترجمان پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے، تاہم بھارت نے جارحیت کی تو منہ توڑ جواب دینے کیلئے نہ صرف ہمہ وقت تیار ہیں  بلکہ بھرپور جواب دینے کی طاقت بھی رکھتے ہیں۔

    ملک بھر کی سیاسی  قیادت نے پاکستان کے خلاف بھارت کی کشیدگی کے دوران بھر پور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہیں ۔

    اسلام آباد میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ہیڈکوارٹر میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو پاک بھارت کشیدگی کی صورتحال پر اِن کمیرہ بریفنگ دیتے ہوئے پاک فوج کی تیاریوں سے آگاہ کیا ۔

    ان کیمرہ سیشن میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے بھی سیاسی جماعتوں کے قائدین کو حکومت کی جانب سے  سفارتی اقدامات اور ریاستی مؤقف سے بھی آگاہ کیا ۔

    پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے تناظر میں ہونے والی بریفنگ میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جن میں سینیٹر پلوشہ خان، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان، قمر زمان کائرہ، امیر مقام، بلال اظہر کیانی، مصطفیٰ کمال، کھیئل داس کوہستانی شریک ہوئے ۔

    ان کے علاوہ بریفنگ میں محسن شاہنواز رانجھا، علی حیدر گیلانی، سردار عتیق، خرم دستگیر، عابد شیر علی، پرویز خٹک، سینیٹر عبدالقادر، سینیٹر عبدالشکور اور ڈاکٹر فاروق ستار بھی شامل تھے جبکہ تحریک انصاف کے اراکین بریفنگ مین شریک نہیں ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچارسدہ میں پولیس پر فائرنگ،اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار، دوسرا فرار
    Next Article ٹل میں سکھ و مسلم برادری کا بھارت مخالف یکجہتی مارچ، وطن کے دفاع کا عزم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.