Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق
    • اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویشناک ہے، یہ سرحدوں پر براہ راست حملہ ہے، اسحاق ڈار
    • پاکستانی انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی، پروفیشنل ایم ایم اے ٹائٹل فائٹ جیت لی
    • خیبر/جمرود: بابِ خیبر کے قریب گاڑی اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
    • اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی
    • شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا
    • خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹیکس فراڈ پر گرفتاری صرف مخصوص کیسز میں ہوگی، وزیر مملکت خزانہ کی وضاحت
    اہم خبریں

    ٹیکس فراڈ پر گرفتاری صرف مخصوص کیسز میں ہوگی، وزیر مملکت خزانہ کی وضاحت

    جون 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Arrests Only in Specific Tax Fraud Cases Says Finance Minister
    Government Limits Arrests in Tax Fraud Investigations
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے ٹیکس فراڈ کے مقدمات میں گرفتاریوں سے متعلق واضح کیا ہے کہ گرفتاری صرف مخصوص کیسز میں ہی ممکن ہوگی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکس فراڈ کے معاملے میں ایف بی آر کے ممبر کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ کن کیسز میں گرفتاری ضروری ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ابتدائی انکوائری کے دوران کسی کو گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ بلال اظہر کیانی نے اس بات پر زور دیا کہ ایف بی آر کو پہلے سے ہی ٹیکس فراڈ کے کیسز میں گرفتاری کا اختیار حاصل ہے، لیکن اب اس اختیار کو ذمہ داری سے استعمال کیا جائے گا۔

    وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے تاجر برادری کی گرفتاری سے متعلق تجویز کا نوٹس لیا ہے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایت دی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات: عالمی سفارت کاری کا نیا دور
    Next Article وزیراعظم کی پی این ایس سی کا بیڑا بڑھانے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026

    اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویشناک ہے، یہ سرحدوں پر براہ راست حملہ ہے، اسحاق ڈار

    جنوری 11, 2026

    خیبر/جمرود: بابِ خیبر کے قریب گاڑی اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

    جنوری 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    جنوری 11, 2026

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026

    اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویشناک ہے، یہ سرحدوں پر براہ راست حملہ ہے، اسحاق ڈار

    جنوری 11, 2026

    پاکستانی انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی، پروفیشنل ایم ایم اے ٹائٹل فائٹ جیت لی

    جنوری 11, 2026

    خیبر/جمرود: بابِ خیبر کے قریب گاڑی اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.