Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک
    • باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی
    • ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان
    • نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان
    • مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو
    • سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل
    • ایشیاکپ فائنل، پاکستان کے 147 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری
    • لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے، ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپر جلاڈالے
    اہم خبریں

    کراچی میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے، ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپر جلاڈالے

    اگست 10, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Traffic accidents in Karachi continue unabated, siblings killed, father injured in dumper collision, angry citizens burn 7 dumpers
    شہریوں نے موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے والے ڈمپر ڈرائیور پر تشدد کے بعد اسے پولیس کے حوالے کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    روشنیوں کے شہر کراچی میں ٹریفک حادثات رک نہ سکے، فیڈرل بی ایریا میں راشد منہاس روڈ پر ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں بہن بھائی جاں بحق ہوگئے جبکہ والد شدید زخمی ہو گیا ۔

    کراچی: ریسکیو ذرائع نے بتایاکہ فیڈرل بی ایرا میں راشد منہاس روڈ پر ایک اور ڈمپر کی ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر  سوار  باپ، بیٹا اور بیٹی  زخمی ہوگئے،سپتال منتقلی کے دوران بہن اور بھائی دم توڑ گئے جن کی شناخت 22 سالہ ماہ نور اور  14 سالہ علی رضا کے نام سے ہوئی ، جبکہ جاں بحق بہن بھائی کا والد ہسپتال میں زیر علاج ہے ۔

    حادثے کے بعد شہری مشتعل ہوگئے اور 7 ڈمپروں کو آگ لگادی، شہریوں نے موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے والے  ڈمپر ڈرائیور  پر تشدد کے بعد اسے پولیس کے حوالے کردیا ۔

    حادثے کے بعد راشد منہاس روڈ کو ٹریفک کےلیے بند کردیا گیا جبکہ پولیس نے ڈمپر جلانے کے الزام میں 10افراد کو گرفتار کرلیا ۔

    آگ لگانے کے خلاف ڈمپر ڈرائیور ایسوسی ایشن نے احتجاج کرتے ہوئے سپرہائی وئے سہراب گوٹھ سے سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانہ شدید متاثر ہوئی، ڈمپر ڈرائیور ایسوسی ایشن نے  نیشنل ہائی وے  بھی  بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔

    صدر ڈمپر ایسوسی ایشن حاجی لیاقت محسود نےدعویٰ کیا کہ حادثہ ٹینکر کی ٹکر سےہوا اور مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی، انہوں نے کہا کہ 7 ڈمپرز جلانےکی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
    Next Article مستونگ:کوئٹہ سے پشاور جانے والی ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 4 مسافر زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

    ستمبر 28, 2025

    سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل

    ستمبر 28, 2025

    ایشیاکپ فائنل، پاکستان کے 147 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری

    ستمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک

    ستمبر 28, 2025

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

    ستمبر 28, 2025

    ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان

    ستمبر 28, 2025

    نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان

    ستمبر 28, 2025

    مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو

    ستمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.