Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 26, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بنوں میں شادی کی تقریب کے دوران 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    • تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں معاہدے پر دستخط ہوگئے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیات ہیں، امریکی صدر ٹرمپ
    • سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف
    • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
    • وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
    • افغانستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے معاملات حل نہ ہوئے تو پھر کھلی جنگ ہے، وزیردفاع خواجہ آصف
    • پاکستان کے تمام صوبے ایک خاندان ہیں، امن، اتحاد اور بھائی چارہ ہی ترقی کی ضمانت ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
    اہم خبریں

    نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Deputy Prime Minister Ishaq Dar arrives in Saudi Arabia to attend OIC Council of Foreign Ministers meeting
    او آئی سی اجلاس کے موقع پر اسحٰق ڈار کی اہم رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم  کی وزرائے خارجہ کونسل کے 21ویں غیرمعمولی اجلاس میں شرکت کریں گے، یہ اہم اجلاس آج جدہ میں او آئی سی سیکریٹریٹ میں منعقد ہو رہا ہے ۔

    اسلام آباد: دفتر خارجہ کے مطابق کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدہ پرنائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ کا استقبال  پاکستان کے مستقل نمائندہ برائے او آئی سی، سفیر فواد شیر، سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر، احمد فاروق اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل، خالد مجید نے کیا ۔

    او آئی سی اجلاس کے موقع پر اسحٰق ڈار کی اہم رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں، اس موقع پر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر بات چیت ہوگی ۔

    پاکستان، جو ہمیشہ فلسطینی عوام کا بھرپور حامی رہا ہے، اس اجلاس میں اپنے اصولی مؤقف کو دہراتے ہوئے اسرائیل سے تمام مقبوضہ علاقوں سے مکمل انخلا، غزہ پر فوجی کنٹرول کے منصوبے کی واضح مخالفت اور فوری و بلا رکاوٹ انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کرے گا ۔

    وزیرِ خارجہ فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی بحالی پر بھی زور دیں گے، جن میں 1967 سے پہلے کی سرحدوں کے مطابق ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام شامل ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہو ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہنگو: دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ،جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک، 3 اہلکار شہید ،17 زخمی
    Next Article بالائی خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بنوں میں شادی کی تقریب کے دوران 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اکتوبر 26, 2025

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں معاہدے پر دستخط ہوگئے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیات ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

    اکتوبر 26, 2025

    سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

    اکتوبر 26, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بنوں میں شادی کی تقریب کے دوران 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

    اکتوبر 26, 2025

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں معاہدے پر دستخط ہوگئے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عظیم شخصیات ہیں، امریکی صدر ٹرمپ

    اکتوبر 26, 2025

    سمندری سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف

    اکتوبر 26, 2025

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 25, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا جنوبی افریقہ اور قومی ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ، کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی

    اکتوبر 25, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.