Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری، بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے
    اہم خبریں اگست 26, 2025

    بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری، بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے

    Facebook Twitter Email
    Planting trees on the rocky mountains of Balochistan, the barren mountains are lit up with new hope of greenery after years
    انار، زیتون، پستہ، کوئٹہ پائن و دیگر پودے 1100 فٹ گہری بورنگ اور جدید نظام سے لگائے گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں پر شجرکاری، بلوچستان کی سرزمین پر سبز انقلاب کی شروعات، بنجر پہاڑ برسوں بعد ہریالی کی نئی امید سے جگمگا اُٹھے ،گزشتہ ایک ماہ کے دوران سلپنگ بیوٹی پہاڑ پر آٹھ ہزار سے زائد پودے لگائے گئے ۔

    وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کا گرین ویژن آنے والی نسلوں کے لیے امید اور خوشحالی کا پیغام بن گیا،حکومت بلوچستان نے ایک تعمیری خواب دیکھا جس کی بنیاد فروری 2025 میں رکھی گئی ۔

    پہلے مرحلے میں 5 مئی 2025 کو فلیگ پہاڑ اور کوہِ مہردار پر چار ہزار پودے لگائے گئے، شہتوت، سرو، کوئٹہ پائن، نیم اور کیکر پہاڑوں کی ڈھلوانوں پر اُگائے گئے ۔

    ان پودوں کی بقا کے لیے واٹر ٹینکس، پائپ لائن اور ڈرِپ اِریگیشن سسٹم نصب کیا گیا، یہ صرف پودے نہیں تھے بلکہ بلوچستان کو گلستان بنانے کا خواب اور عزم تھے ۔

    نتیجہ یہ نکلا کہ 85 فیصد پودے آج بھی زندہ ہیں، دوسرے مرحلے میں 15 جولائی سے 15 اگست سلپنگ بیوٹی پہاڑ پر آٹھ ہزار سے زائد پودے لگائے گئے ۔

    انار، زیتون، پستہ، کوئٹہ پائن و دیگر پودے 1100 فٹ گہری بورنگ اور جدید نظام سے لگائے گئے،78 ہزار فٹ پائپ لائن، 82 ہزار فٹ ڈرپ ایریگیشن، 45 ہزار لیٹر ٹینکس اور سولر سسٹم سے پانی کی فراہمی ممکن ۔

    اگلے مرحلے میں ہنہ ویسٹ پہاڑ پر49 ایکڑ پر پھل دار درخت عوامی و نجی شراکت داری سے لگائے جائیں گے، یہ مہم صرف شجرکاری نہیں، آنے والی نسلوں کے لیے سانسیں بچھانے کا عہد ہے، بلوچستان کو گلستان اور پاکستان کو خوشحال بنانے کی جانب یہ ایک اہم قدم ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمون سون بارشیں، دریائے ستلج اور راوی میں اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری
    Next Article پاک فوج کے جوان سیلاب متاثرہ علاقوں میں اپنے عوام کے شانہ بشانہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.