Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے
    اہم خبریں

    خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے

    اکتوبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Memorandum of Understanding signed between Khyber Network and Iqra University
    ایم او یو پر خیبر نیٹ ورک کے ایگیزکٹیو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ اور اقرا یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر اعتزاز احمد نے دستخط کئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی اسلام آباد ایچ نائن کیمپس کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے، ایم او یو کی تقریب خیبر نیٹ ورک کے اسلام آباد سینٹر میں ہوئی ۔

    اسلام آباد: اقراء یونیورسٹی کے وفد نے خیبر نیٹ ورک کے ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انکا خیبر نیٹ ورک انتظامیہ کی جانب گرم جوشی سے استقبال کیا گیا ۔

    اقرا یونیورسٹی کے وفد میں یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر اعتزازاحمد ،ماس کام کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ماجد علی ،بدر عباس شاہ اور فیصل شہزاد شامل تھے ۔

    اقراء یونیورسٹی کے وفدنے اس موقع پر خیبر نیٹ ورک کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور انہیں تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ۔

    اس موقع پر اقراء یونیورسٹی اور خیبر نیٹ ورک کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط بھی ہوئے،مفاہمتی یاداشت پر دستخط خیبر نیٹ ورک کی جانب سے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر خیبر نیٹ ورک اور سی ای او خیبر ڈیجیٹل کیوان حامد راجہ اور یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر اعتزاز احمد نے دستخط کئے ۔

    اس موقع پر صدر خود مختار ساوی مریم کیوان حامد راجہ ، چیف ایڈیٹر خیبر نیوز مبارک علی ، چیف ایڈیٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرزاکے ٹو ٹیلی ویژن ادریس راجپوت اور دیگر افراد بھی موجود تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک
    Next Article آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت
    webdesk

    Related Posts

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.