پشاور( شوبزڈیسک ) اداکار طلعت حسین مرحوم کی صاحبزادی اور معروف ٹی وی اداکار تزیئن حسین نے ایک فلمی جریدے سے بات چیت میں بتایا کہ انکے والد مشرقی روایات کے بہت پابند تھے جب بھی میرے گھر آتے تو زیادہ نہیں رکتے تھے ان کا کہنا تھا کہ بیٹیوں کے گھر والدین کا آکر ٹھہرنا معیوب سمجھتا ھوں بس اتنا کافی ھے کہ بیٹیوں کا حال احوال بجائے فون پہ پوچھ لینے کی بجائے انکے گھر جاکر ان سے مل لیا جائے دیکھ لیا جائے انکے سر پہ دست شفقت پھیرا جائے تزیئن حسین نے یہ بھی کہا کہ انکے والد بہت ملنسار اور خوش مزاج تھے آج بھی انکی کمی محسوس ھوتی ھے۔۔۔
میرے والد کبھی بھی میرے گھر میں آکر نہیں ٹھہرتے تھے۔ ۔۔ تزیئن حسین۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

