Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    • ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
    • ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
    • این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان
    • بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    اہم خبریں

    2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

    جنوری 1, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Network wishes the countrymen a Happy New Year
    ملک کے بڑے شہروں میں رات 12 بجتے ہی آتش بازی اور بھرپور جشن کے ساتھ ہی نئے سال کا استقبال کیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    نئی امنگوں ،امیدوں اور نئے خوابوں کیساتھ 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک، ملک بھرکے مختلف شہروں میں جشن اور آتش بازی کے مظاہرے کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا گیا ۔

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،پشاور،کوئٹہ،لاہور اور کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں رات 12 بجتے ہی آتش بازی اور بھرپور جشن کے ساتھ ہی نئے سال کا استقبال کیا گیا ۔

    کراچی میں گورنر ہاؤس میں سال نو کی شان دار تقریب منعقد کی گئی جہاں سال 2026 کے استقبال کے لیے آتش بازی کی گئی اور عوام کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔

    میئر کراچی مرتضی وہاب نئے سال کا جشن منانے باغ ابن قاسم پہنچے، میوزیکل نائٹ میں گلو کاروں نے علاقائی زبانوں میں لوک موسیقی کا مظاہرہ کیا اور 12 بجتے ہی آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔

    ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں شہری گھروں سے نکل آئے، ایکسپریس وے پر امارات ڈاؤن ٹاؤن بلڈنگ سے شان دار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، جس سے آسمان پر رنگ برنگی روشنیاں بکھر گئیں ۔

    شہریوں کی جانب سے نئے سال کا استقبال بارش اور سرد موسم میں بھی جاری رہا، بارش کا سلسلہ کبھی رم جھم اور کبھی تیزی سے مسلسل جاری رہا، خواتین، بچے اور جوان چھتریاں لیے گرم کپڑے پہنے ایکسپریس وے پر پہنچ گے ۔

    تیز بارش اور سردی بھی من چلوں کو نہ روک سکی، موٹرسائیکلوں پر سوار نوجوانوں کی بڑی تعداد سواں گارڈن گیٹ کے سامنے موجود رہی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا

    جنوری 1, 2026

    نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 31, 2025

    ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

    جنوری 1, 2026

    غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا

    جنوری 1, 2026

    نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 31, 2025

    آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے

    دسمبر 31, 2025

    ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.