Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں، وزیر دفاع

    جنوری 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakhtunkhwa was destroyed during the PTI era, people who bribed the Taliban are still in government, says Defense Minister
    صوبے کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ شناخت مسخ کی جا رہی ہے اور دہشت گردی کو فروغ دیا جا رہا ہے، وزیر دفاع
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خیبر پختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ شناخت مسخ کی جا رہی ہے اور دہشت گردی کو فروغ دیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی دور میں پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں ۔

    اسلام آباد: ایک انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ افغان طالبان پر بھی تنقید کی اور کہا کہ طالبان قابل اعتبار نہیں چاہے ان کی کوئی بھی فرنچائز ہو، طالبان بھارت سے ملے ہوئے ہیں ان پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور جنرل (ر) فیض حمید نے طالبان کی واپسی کی پیش گوئیاں کی تھیں اور پی ٹی آئی قیادت بھی اس سوچ کی حامی تھی ۔

    انہوں نے خیبر پختونخوا کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ شناخت مسخ کی جا رہی ہے اور دہشت گردی کو فروغ دیا جا رہا ہے ۔

    وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے دور میں خیبر پختونخوا کو تباہ کیا گیا، اب بھی طالبان کو بھتہ دینے والے لوگ حکومت میں ہیں ۔

    وزیر دفاع نے واضح کیا کہ پاکستان کی افواج دنیا کی مضبوط ترین افواج میں سے ہیں اور کوئی وینزویلا جیسا آپریشن یہاں ممکن نہیں ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی طیاروں نے مئی 2025  کے تنازع میں ثابت کر دیا کہ وہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارے طیارے ٹیسٹ ہو چکے ہیں، اب اتنے آرڈرز مل رہے ہیں کہ اگر یہ سب آرڈر مکمل ہو گئے تو چھ ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت ہی نہ رہے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں کے علاقے میتاخیل میں خونی تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی
    Next Article سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 86 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.