Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔
    • خیبرپختونخواہ کے سرکاری اداروں میں میرٹ ۔قابلیت اور قانون کی دھجیاں اڑادیں گئیں۔۔۔۔
    • تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔
    •  کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔
    • معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔
    • مادری زبان میں تعلیم کیلئے اے این پی کا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس
    • وزیراعظم کی زیر صدارت دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس
    • پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب
    اہم خبریں

    پشاور میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ملزم گرفتار، کمسن بچہ باحفاظت بازیاب

    جنوری 9, 2026Updated:جنوری 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ransom kidnapper nabbed in Peshawar, child rescued unharmed
    ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی شناخت چھپانے کی غرض سے داڑھی بھی منڈوا لی تھی
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور تھانہ خزانہ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مقصود آباد سے اغواء برائے تاوان کا شکار بننے والے کمسن بچے کو بحفاظت بازیاب کر لیا جبکہ واردات میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

    پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت احمد علی سکنہ چارسدہ کے نام سے ہوئی ہے، جو مقامی مسجد کا پیش امام نکلا۔ ملزم نے 5 جنوری کو اپنے پڑوسی تاجر کے کمسن بچے کو اغواء کیا اور بعد ازاں والدین سے 30 لاکھ روپے تاوان طلب کیا۔

    ڈی ایس پی خزانہ انعام اللہ کے مطابق پولیس نے جدید تفتیشی ذرائع اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بحفاظت بازیاب کرایا۔ گرفتار ملزم سے اسلحہ، واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل اور موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

    ڈی ایس پی انعام اللہ نے بتایا کہ ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اپنی شناخت چھپانے کی غرض سے داڑھی بھی منڈوا لی تھی، تاہم پولیس نے ملزم کو قانون کے شکنجے میں لے لیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے، شاندار استقبال، سیاسی و عوامی رابطہ دورے کا آغاز
    Next Article وزیراعظم کی زیر صدارت دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    مادری زبان میں تعلیم کیلئے اے این پی کا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس

    جنوری 9, 2026

    وزیراعظم کی زیر صدارت دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن پر اعلیٰ سطحی اجلاس

    جنوری 9, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے، شاندار استقبال، سیاسی و عوامی رابطہ دورے کا آغاز

    جنوری 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔

    جنوری 9, 2026

    خیبرپختونخواہ کے سرکاری اداروں میں میرٹ ۔قابلیت اور قانون کی دھجیاں اڑادیں گئیں۔۔۔۔

    جنوری 9, 2026

    تیراہ میں فوجی آپریشن سے قبل ھمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔۔ اقبال آفریدی۔۔۔

    جنوری 9, 2026

     کسی بھی غیر مہذب اور بیہودہ سی ڈی ڈراموں میں کام نہ کرنیکا عہد کررکھا ھے شینوماما۔

    جنوری 9, 2026

    معروف چترالی فنکار اقبال الدین دارفانی سے کوچ کرگئے۔۔۔

    جنوری 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.