Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • معرکہ حق میں عظیم کاميابی کے بعد کئی ممالک نے جنگی طیارے خریدنے کیلئے رابطہ کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • مطالعہ میں دلچسپی بڑھانے کے رہنما اصول – حسن اختر
    • پاک–آسٹریلیا 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا شیڈول جاری
    • ایران میں کرنسی گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت کو کوئی فوری خطرہ نہیں: برطانوی میڈیا
    • شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا
    • تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین حادثہ، 22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
    • ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی کی انٹلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » معرکہ حق میں عظیم کاميابی کے بعد کئی ممالک نے جنگی طیارے خریدنے کیلئے رابطہ کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    اہم خبریں

    معرکہ حق میں عظیم کاميابی کے بعد کئی ممالک نے جنگی طیارے خریدنے کیلئے رابطہ کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جنوری 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    After the great success in the war of rights, many countries have contacted us to purchase fighter jets, says Prime Minister Shehbaz Sharif
    معاشی استحکام آگیا، اب ترقی کے اقدامات کریں گے جس سے مزید خوشحالی کے راستے پر گامزن ہوں گے، وزیراعظم کی کابینہ اراکین سے گفتگو
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں عظیم فتح کے بعد دنیا بھر میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی اور کئی ممالک نے پاکستان کے جٹ طیاروں کےحصول کیلیے رابطے کئے ہیں، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پرعزم ہیں اور ہم اس عفریت کا مکمل صفایا کر کے دم لیں گے ۔

    اسلام آباد: وفاقی کابینہ اجلاس میں اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے تمام وزرا کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں شاباش دی ۔

    انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح کے بعد سے پاکستانی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی اور بہت سے ملکوں نے پاکستان کے جٹ طیاروں کی خریداری کیلیے رابطے کئے ہیں ۔

    شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پرعزم ہیں اور ہم اس عفریت کا مکمل صفایا کر کے دم لیں گے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کر کے پیسے بلوچستان کی خونی شاہراہ پر لگانے کا فیصلہ کیا تھا، این 25 شاہراہ پر تیزی سے کام جاری ہے، اس منصوبے پر 400 ارب روپے خرچ ہوں گے جبکہ کام ایک سال میں مکمل ہوجائے گا ۔

    شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں معاشی استحکام آگیا، اب ترقی کے اقدامات کریں گے جس سے پاکستان مزید خوشحالی اور ترقی کے راستے پر گامزن ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمطالعہ میں دلچسپی بڑھانے کے رہنما اصول – حسن اختر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک–آسٹریلیا 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا شیڈول جاری

    جنوری 14, 2026

    ایران میں کرنسی گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت کو کوئی فوری خطرہ نہیں: برطانوی میڈیا

    جنوری 14, 2026

    شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا

    جنوری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    معرکہ حق میں عظیم کاميابی کے بعد کئی ممالک نے جنگی طیارے خریدنے کیلئے رابطہ کیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جنوری 14, 2026

    مطالعہ میں دلچسپی بڑھانے کے رہنما اصول – حسن اختر

    جنوری 14, 2026

    پاک–آسٹریلیا 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کا شیڈول جاری

    جنوری 14, 2026

    ایران میں کرنسی گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت کو کوئی فوری خطرہ نہیں: برطانوی میڈیا

    جنوری 14, 2026

    شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں نےاہم رابطہ پل بارودی مواد سے اُڑا دیا

    جنوری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.