Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت
    • ایران کی جانب سے مظاہرین کی پھانسیوں کی منسوخی پر صدر ٹرمپ کا شکریہ
    • بنوں کے دو سوشل میڈیا ورکرز میرانشاہ میں پراسرار طور پر لاپتہ
    • افواج پاکستان میں "ملٹی ڈومین آپریشنز” جنگی محاذ پر کا میابی کی ضمانت
    • سوات کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ دھماکہ، 5 سالہ بچی جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی
    • گوادر میں مسافر کوچ کو حادثہ، 9 افراد جاں بحق، 15 شدید زخمی
    • خاران میں تھانے اور بینکوں پر حملے ناکام، سیکیورٹی فورسز کے فوری آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک
    • محمود خان اچکزئی ، پی ٹی آئی اور دہشتگردی کا خاتمہ ؟
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت
    اہم خبریں

    پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

    جنوری 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Spokesperson Foreign office Pakistan
    علما کرام اور مساجد کو نشانہ بنانا بھارت کے امتیازی اور فرقہ وارانہ طرزِ عمل کا کھلا ثبوت ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں علما کرام اور مساجد کی انتظامی کمیٹیوں کے ارکان کی پروفائلنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کا یہ اقدام مذہبی آزادی اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

    ترجمان دفتر خارجہ طاہراندرابی کے مطابق مودی حکومت کے اس اقدام کا مقصد مقبوضہ کشمیر کی مسلم آبادی کو خوفزدہ کرنا اور انہیں سماجی طور پر تنہا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں مذہبی شخصیات سے زبردستی ذاتی معلومات، تصاویر اور پیشہ ورانہ وابستگیوں کی تفصیلات اکٹھی کرنا منظم ہراسانی کے مترادف ہے۔

    طاہر اندرابی نے واضح کیا کہ اس قسم کی پروفائلنگ کا اصل مقصد عبادت گزار مسلمانوں کے دلوں میں خوف پیدا کرنا اور انہیں اپنی مذہبی آزادی کے استعمال سے روکنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدامات بھارت کی ہندوتوا نظریے اور اسلاموفوبیا پر مبنی پالیسیوں کا تسلسل ہیں۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ علما کرام اور مساجد کو نشانہ بنانا بھارت کے امتیازی اور فرقہ وارانہ طرزِ عمل کا کھلا ثبوت ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق مکمل مذہبی آزادی کا حق حاصل ہے، اور اس نوعیت کے اقدامات عالمی سطح پر تسلیم شدہ قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کی جانب سے مظاہرین کی پھانسیوں کی منسوخی پر صدر ٹرمپ کا شکریہ
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    ایران کی جانب سے مظاہرین کی پھانسیوں کی منسوخی پر صدر ٹرمپ کا شکریہ

    جنوری 17, 2026

    بنوں کے دو سوشل میڈیا ورکرز میرانشاہ میں پراسرار طور پر لاپتہ

    جنوری 17, 2026

    افواج پاکستان میں "ملٹی ڈومین آپریشنز” جنگی محاذ پر کا میابی کی ضمانت

    جنوری 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں علما اور مساجد کی انتظامیہ کی پروفائلنگ کی شدید مذمت

    جنوری 17, 2026

    ایران کی جانب سے مظاہرین کی پھانسیوں کی منسوخی پر صدر ٹرمپ کا شکریہ

    جنوری 17, 2026

    بنوں کے دو سوشل میڈیا ورکرز میرانشاہ میں پراسرار طور پر لاپتہ

    جنوری 17, 2026

    افواج پاکستان میں "ملٹی ڈومین آپریشنز” جنگی محاذ پر کا میابی کی ضمانت

    جنوری 17, 2026

    سوات کے علاقے اویشہ میں گرنیڈ دھماکہ، 5 سالہ بچی جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

    جنوری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.