Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا
    • پی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • لکی مروت اور بنوں میں کارروائیاں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تخریب کاری منصوبہ اور تھانے پر حملہ ناکام
    • وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانےکی خبروں کا نوٹس لے لیا
    • وفاقی کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا، وزیراعظم شہبازشریف
    • ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ حکومت کرے گی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
    • متنازع ٹوئیٹس کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا
    • افغانستان میں نیٹو افواج سے متعلق بیان، برطانوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے ریمارکس کو توہین آمیز قرار دے دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا
    اہم خبریں

    واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا

    جنوری 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Diplomat magazine praises Pakistan’s successful diplomacy in Washington
    بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتی کاری کی تعریف کی ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتی کاری کی تعریف کی ہے۔

    دی ڈپلومیٹ میں شائع رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت اب 50 فیصد امریکی ٹیرف اور صدارتی دورے سے محرومی کا شکار ہے،پاک بھارت تنازع پرامریکی ثالثی کےدعوے کوبھارت کے مسترد کرنےکے بعد تعلقات منجمد کیفیت میں داخل ہوگئے۔

    رپورٹ کے مطابق اسی بحران کو پاکستان نے سفارتی موقع میں بدلا، پاکستان نے صدر ٹرمپ کے ثالثی کردار کو بھرپور انداز میں سراہا۔

    دی ڈپلومیٹ نے کہا کہ پاک بھارت جنگ کےبعد صدرٹرمپ نےپاکستانی آرمی چیف کو وائٹ ہاؤس مدعو کیا، ستمبر2025 میں وزیراعظم شہبازشریف،فیلڈمارشل عاصم منیر نےوائٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔

    جریدے میں کہا گیا ٹرمپ اورفیلڈ مارشل کےدرمیان گفتگو سکیورٹی سے بڑھ کر تجارت،سرمایہ کاری تک پھیل گئی،پاک امریکا انسداد دہشت گردی تعاون دوبارہ بحال ہو گیا اور پاک امریکا تعلقات کے پرانے ستون کو نئی زندگی ملی۔

    دی ڈپلومیٹ کے مطابق جولائی2025میں پاکستان اورامریکا کےدرمیان ٹیرف میں کمی کا تجارتی معاہدہ طے پایا، صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکا اور پاکستان مل کر بڑے تیل ذخائر کو ترقی دیں گے،دسمبر2025میں پاکستان نے ایف16طیاروں کے اپ گریڈ کےلیے امریکی منظوری حاصل کی۔

    جریدے کے مطابق جنوری 2026 میں پاکستان نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کی تجدید پر بھی زور دیا، امریکانے بی ایل اےاور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا، اس کے علاوہ بھارت کےساتھ تجارتی معاہدہ نہ ہونے پرامریکا نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    پی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    جنوری 25, 2026

    لکی مروت اور بنوں میں کارروائیاں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تخریب کاری منصوبہ اور تھانے پر حملہ ناکام

    جنوری 25, 2026

    وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانےکی خبروں کا نوٹس لے لیا

    جنوری 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    واشنگٹن میں کامیاب پاکستانی سفارتکاری کا بول بالا

    جنوری 25, 2026

    پی سی بی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    جنوری 25, 2026

    لکی مروت اور بنوں میں کارروائیاں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، تخریب کاری منصوبہ اور تھانے پر حملہ ناکام

    جنوری 25, 2026

    وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانےکی خبروں کا نوٹس لے لیا

    جنوری 25, 2026

    وفاقی کابینہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اختیار دیا، وزیراعظم شہبازشریف

    جنوری 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.