Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    فیچرڈ

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026Updated:جنوری 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    وادی تیراہ میں کوئی آپریشن نہیں، نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہو رہا ہے: طلال چودھری
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے واضح کیا ہے کہ وادی تیراہ میں کسی قسم کا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا بلکہ صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

    اپنے بیان میں طلال چودھری کا کہنا تھا کہ اگر وادی تیراہ میں کوئی باقاعدہ آپریشن کیا جاتا تو اس کا اعلان کیا جاتا، حکومت کو ایسی کسی کارروائی کو چھپانے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی جب کہیں آپریشن ہوا تو وہ اعلانیہ ہی کیا گیا۔

    وزیرِ مملکت نے الزام عائد کیا کہ وادی تیراہ کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف منفی سیاست کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایک طرف آپریشن کی بات کرتی ہے اور دوسری جانب خود ہی اس سے انکاری نظر آتی ہے۔

    طلال چودھری نے مزید کہا کہ وادی تیراہ کے متاثرین کے لیے فراہم کی گئی امداد میں خورد برد کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کوہستان مالیاتی اسکینڈل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اربوں روپے کی بدعنوانی سب کے سامنے ہے اور اب یہی عناصر سیاسی بیانیہ بنا کر کرپشن چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے پرعزم ہے اور نیشنل ایکشن پلان پر بلاامتیاز عملدرآمد جاری رہے گا۔

    پی ٹی آئی منفی سیاست طلال چودھری بیان نیشنل ایکشن پلان وادی تیراہ آپریشن وادی تیراہ تازہ خبر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    admin

    Related Posts

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ

    جنوری 27, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی

    جنوری 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.