Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان میں را کا جاسوسی نیٹ ورک بے نقاب
    خاص خبریں اپریل 13, 2026

    پاکستان میں را کا جاسوسی نیٹ ورک بے نقاب

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان میں را کا جاسوسی نیٹ ورک بے نقاب ہونے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق یہ افراد بھارتی خفیہ ایجنسی کے لیے حساس معلومات حاصل کرنے میں ملوث تھے۔

    ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق نارووال، بہاولپور اور آزاد کشمیر کے ضلع نیلم سے ہے۔ تفتیش کے دوران ملزمان نے اعتراف کیا کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے بیرونی عناصر کے رابطے میں آئے اور انہیں مختلف لالچ دے کر استعمال کیا گیا۔

    تحقیقات میں سامنے آیا کہ ملزمان کو خواتین کے ذریعے ہنی ٹریپ کیا گیا اور پیسوں کا جھانسہ دے کر اہم معلومات تک رسائی حاصل کی گئی۔ رقوم ایزی پیسہ، بینک اکاؤنٹس اور کرپٹو والٹس کے ذریعے منتقل کی جاتی رہیں، جس سے اس نیٹ ورک کو خفیہ رکھنے میں مدد ملی۔

    حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان مسلسل بھارتی ایجنسی سے منسلک افراد کے ساتھ رابطے میں تھے۔ اس واقعے نے واضح کر دیا کہ دشمن عناصر جدید طریقوں سے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

    ملزمان کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں سزائیں سنا دی گئیں۔

    دفاعی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دشمن خفیہ ایجنسیاں سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو پھانسنے کے لیے ہنی ٹریپ اور مالی لالچ جیسے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہیں۔ انہوں نے عوام کو محتاط رہنے اور مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دینے کی ہدایت کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیر اعظم کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، اسلام آباد مذاکرات سے آگاہ کیا
    Next Article وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودیہ جائیں گے
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.