Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث پاکستان کا عالمی وقار نمایاں طور پر بلند
    • سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی
    • صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
    • ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات
    • پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری
    • وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایران کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج صبح پاکستان کیلئے روانہ ہو گا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے
    اہم خبریں

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    اپریل 25, 2026Updated:اپریل 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    President Asif Ali Zardari to leave for China today
    دورے کے دوران صدرآصف علی زرداری چینی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،
    Share
    Facebook Twitter Email

     ترجمان دفتر خارجہ نے صدر آصف علی زرداری کے دورہ چین کا شیڈول جاری کردیا،ترجمان کے مطابق صدر مملکت چینی حکومت کی دعوت پر آج بیجنگ روانہ ہو ں گے ۔

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری یہ دورہ چینی حکومت کی دعوت پر کر رہے ہیں، دورے کے دوران وہ 25 سے 27 اپریل تک صوبہ ہنان کے شہر چانگ شا جبکہ 28 اپریل سے یکم مئی تک صوبہ ہینان کے شہر سانیا کا دورہ کریں گے ۔

    دورے کے دوران صدرآصف علی زرداری چینی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات خصوصاً اقتصادی و تجارتی تعاون اور سی پیک پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

    ترجمان کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کی دیرینہ روایت کا حصہ ہے اور اس سال پاک چین سفارتی تعلقات کی75 ویں سالگرہ بھی منائی جارہی ہے،یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان ’’آل ویدر سٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ‘‘ کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا عکاس ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
    Next Article سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث پاکستان کا عالمی وقار نمایاں طور پر بلند

    اپریل 25, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بہترین حکمت عملی اور مؤثر سفارتکاری کے باعث پاکستان کا عالمی وقار نمایاں طور پر بلند

    اپریل 25, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے منفی رجحان، 3267 پوائنٹس کی کمی

    اپریل 25, 2026

    صدر مملکت آصف علی زرداری آج سے یکم مئی تک چین کا دورہ کریں گے

    اپریل 25, 2026

    لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    اپریل 25, 2026

    ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.