Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اپریل 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات
    • پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری
    • وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایران کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج صبح پاکستان کیلئے روانہ ہو گا
    • پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
    • مہنگائی کی شرح کی شرح میں اضافہ 114فیصد کے قریب پر پہنچ گئی،ادارہ شماریات
    • حکومتی اقدامات کے باعث مہنگائی میں بتدریج استحکام آ رہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
    • پاکستان علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کے راستے کو فروغ دے رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
    • نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور روس کے وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور عالمی امن پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات
    امن

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

    اپریل 25, 2026Updated:اپریل 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے دورے پر آئے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے چیف آپ ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اپنے دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پہلی باضابطہ ملاقات فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کی۔
    شہباز شریف سے عباس عراقچی آج وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں اہم سیاسی اور عسکری قیادت بھی شریک ہوگی، جبکہ ایرانی وزیر خارجہ اپنے وفد کے ہمراہ شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور اہم سفارتی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ملاقات کے بعد ایرانی وفد مسقط اور ماسکو روانہ ہو جائے گا، جہاں مزید سفارتی رابطے جاری رکھے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری
    Saqib Butt

    Related Posts

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری

    اپریل 24, 2026

    وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایران کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج صبح پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026

    مہنگائی کی شرح کی شرح میں اضافہ 114فیصد کے قریب پر پہنچ گئی،ادارہ شماریات

    اپریل 24, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

    اپریل 25, 2026

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن بھی جاری

    اپریل 24, 2026

    وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایران کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا،امریکی وفد آج صبح پاکستان کیلئے روانہ ہو گا

    اپریل 24, 2026

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 24, 2026

    مہنگائی کی شرح کی شرح میں اضافہ 114فیصد کے قریب پر پہنچ گئی،ادارہ شماریات

    اپریل 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.