Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مہنگائی کی شرح کی شرح میں اضافہ 114فیصد کے قریب پر پہنچ گئی،ادارہ شماریات
    اہم خبریں اپریل 24, 2026

    مہنگائی کی شرح کی شرح میں اضافہ 114فیصد کے قریب پر پہنچ گئی،ادارہ شماریات

    Facebook Twitter Email
    The increase in the inflation rate has reached close to 114 percent, the statistics office said.
    گزشتہ ہفتے تک ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 12.16 فیصد تھی، رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ملک میں مہنگائی سےمتعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98 فیصد پرپہنچ گئی،19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جب کہ حالیہ ہفتے 9 اشیاء سستی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔

    اسلام آباد: ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98 فیصد پرپہنچ گئی جب کہ گزشتہ ہفتے تک ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 12.16 فیصد تھی ۔

    رپورٹ کے مطابق ایک ہفتےمیں 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جب کہ حالیہ ہفتے 9 اشیاء سستی اور 23 کی قیمتیں مستحکم رہیں ۔

    ایک ہفتے میں آلو 3.13 فیصد مہنگے ہوئے،بریڈ 0.91،کوکنگ آئل 0.69 فیصد بڑھے ، اس کے علاوہ انڈے، مٹن، چکن اورگھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ۔

    حالیہ ہفتے ٹماٹر 27.65 اور پیاز 9.35 فیصد سستےہوئے جب کہ ڈیزل، ایل پی جی، آٹا اور چینی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومتی اقدامات کے باعث مہنگائی میں بتدریج استحکام آ رہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
    Next Article پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.