Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل
    امن جولائی 16, 2026

    پاکستان کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی سے گریز کی اپیل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاکستان نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    ترجمان دفترِ خارجہ نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام فریقین کو تحمل، بردباری اور کشیدگی سے گریز کی تلقین کرتا ہے کیوں کہ تنازع کسی کے مفاد میں نہیں۔

    پاکستان امن اور استحکام کے اپنے مؤقف پر قائم ہے اور اس کے نزدیک تمام تنازعات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری میں مضمر ہے۔

    ترجمان دفترِ خارجہ نے پہلگام حملے سے متعلق بھارتی الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اس واقعے سے جوڑنے کی بھارتی کوششیں صرف جھوٹے سیاسی مقاصد پر مبنی ہیں۔

    پاکستان نے واقعے کی آزاد اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا لیکن بھارت اپنے الزامات کے حق میں کوئی قابلِ اعتبار ثبوت پیش نہیں کر سکا۔

    بھارت حقائق کے بجائے پروپیگنڈے اور الزام تراشی کا سہارا لے رہا ہے، غیرجانبدار تحقیقات سے گریز بھارتی مؤقف پر سوالات اٹھاتا ہے۔

    انہوں نے آل پارٹیز حریت کانفرنس کی قیادت کے خلاف بھارتی چارج شیٹ کو بھی مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی اور کہا کہ بھارت حریت قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے جعلی قانونی کارروائیوں کا سہارا لے رہا ہے۔

    بھارتی عدالتی اور تحقیقاتی ادارے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔

    ترجمان نے کہا کہ ایسے اقدامات مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں۔

    آل پارٹیز حریت کانفرنس اسحاق ڈار انسانی حقوق بھارت پاکستان پاکستان نیوز پہلگام حملہ خطے میں کشیدگی دفتر خارجہ سفارت کاری مذاکرات مقبوضہ کشمیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن: آئندہ عام انتخابات سے قبل الیکشنز سے متعلق قانون و آئین میں ترامیم کرانے کا فیصلہ
    Next Article نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر چین کے شہر شنگھائی روانہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.