Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مالڈووا کے وزیراعظم نے طالبان وفد کی آمد کو شرمناک اور ناقابلِ قبول قرار دے دیا
    اہم خبریں اگست 5, 2026

    مالڈووا کے وزیراعظم نے طالبان وفد کی آمد کو شرمناک اور ناقابلِ قبول قرار دے دیا

    Facebook Twitter Email
    Moldovan pm calls Taliban delegation’s visit ‘unacceptable
    فائل فوٹو
    Share
    Facebook Twitter Email

    مالڈووا کے وزیراعظم واسیلے توفان نے طالبان کی وزارتِ زراعت کے وفد کے مالڈووا کے دورے کو شرمناک اور ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک غلط اندازے اور سرکاری اداروں کی ناکامی کا نتیجہ تھا۔

    سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے واضح کیا کہ مالڈووا طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرتا۔ انہوں نے کہا کہ وفد کو ملک آنے کی اجازت سرکاری ضابطوں کے مطابق دی گئی، تاہم اس فیصلے کے سیاسی اور سفارتی اثرات کا درست اندازہ نہیں لگایا گیا۔

    وزیراعظم کے مطابق، وفد کی آمد کی درخواست ایک مقامی کمپنی نے دی تھی جو ازبکستان کو زرعی مصنوعات برآمد کرتی ہے اور افغانستان کی مارکیٹ میں بھی اپنے کاروبار کو وسعت دینا چاہتی ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ وزارتِ زراعت نے درخواست وزارتِ خارجہ، امیگریشن حکام اور بارڈر پولیس کو بھیجی، جہاں تمام اداروں نے جانچ پڑتال کے بعد یہ قرار دیا کہ وفد کے ارکان یورپی یونین کی پابندیوں کی فہرست میں شامل نہیں، جس کے بعد ویزے جاری کیے گئے۔

    رپورٹس کے مطابق، اس معاملے میں مالڈووا کی انٹیلیجنس اور سیکیورٹی سروس سے مشاورت نہیں کی گئی کیونکہ موجودہ قوانین کے تحت ایسا کرنا لازمی نہیں تھا۔

    وزیراعظم توفان نے کہا کہ اگرچہ تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے، لیکن حساس نوعیت کے اس معاملے کے سیاسی، سفارتی اور سیکیورٹی پہلوؤں کو نظر انداز کیا گیا، جس کے باعث غلط فیصلہ سامنے آیا۔ انہوں نے زور دیا کہ مستقبل میں سرکاری ادارے صرف دفتری کارروائی تک محدود نہ رہیں بلکہ ہر فیصلے کے ممکنہ نتائج اور خطرات کا بھی مکمل جائزہ لیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے لاحق خطرات پر پاکستان اور چین کا مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق
    Next Article پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مزید مضبوط، ویسٹ انڈیز مشکلات کا شکار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.