Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی
    • خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟
    • صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی
    • صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق
    • وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت
    • قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی
    • ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا
    • گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی
    اہم خبریں اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Sri Lanka by 82 runs in the second T20I match.
    پاکستان کے 216 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0۔2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی، راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں پاکستان کے 216 رنز ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنا سکی اور میچ ہار گئی، شاندار 96 رنز بنانے پر معاذ صداقت کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے ۔

    راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ۔

    پاکستان نے مقررہ اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنائے، جس میں معاذ صداقت نے شاندار 96 اور کپتان صاحبزادہ فرحان نے 73 رنز بنائے ۔

    فخر زمان 22 اور حسن نواز 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جبکہ سری لنکا کی طرف سے مہیش تھیکشانا، ایشان مہینگا اور دسون شناکا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز بنا سکی اور میچ 82 رنز سے ہار گئی، مہمان ٹیم کی طرف سے سب سے زیادہ مہیش تھیکشانا نے 32 اور چیمندو وکراماسنگے نے 29 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی طرف سے محمد عمران نے شاندار بولنگ کی اور 3 وکٹیں اپنے نام کیں، سلمان مرزا نے دو جبکہ صائم ایوب اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    شاندار 96 رنز بنانے پر قومی ٹیم کے معاذ صداقت کو میچ کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا، سیریز کا تیسرا اور آخری میچ منگل کو کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت

    اکتوبر 10, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    خیبر پختونخوا کے حکومتی امور کیلئے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم، کون کون سے نام شامل ہیں؟

    اکتوبر 11, 2026

    صدر مملکت نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی منظوری دیدی

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تمام بین الاقوامی ایئرپورٹس پر سمارٹ سکینرز فوری نصب کرنے کی ہدایت

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.