Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • گورنر راج کے بعد پشاور میں سیکیورٹی سخت، پولیس گشت اور ناکہ بندیاں بڑھا دی گئیں
    • بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو آئی ٹی تربیت دینے کا منصوبہ اور روزگار کی فراہمی جاری
    • نئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک
    • ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے
    • دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول
    • خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع
    • وفاق کے ساتھ اب ہمارے اختلافات نہیں ہوں گے، سب صوبوں کے ساتھ چلیں گے: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
    • افغانستان سے دہشت گردی اور منشیات سمگلنگ پر عالمی تشویش، وسطی ایشیاء کے استحکام کے لیے سنگین خطرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک
    حکومت اکتوبر 20, 2026

    نئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں عوام کو بہترین ماحول کی فراہمی کے لیے تمام متعلقہ ادارے متحرک ہو گئے ہیں۔

    صوبائی انتظامیہ کے مطابق پشاور کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی اور کوڑا کرکٹ کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

    شہر میں بازاروں، تجارتی مراکز، اہم شاہراہوں اور عوامی مقامات کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے متعلقہ عملہ دن رات مصروف عمل ہے۔

    صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

    حکام کا کہنا ہے کہ گورنر راج کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کے تحت تمام ادارے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر بھرپور انداز میں کام کر رہے ہیں تاکہ شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔

    پشاور کی صفائی پشاور میں صفائی مہم خیبر پختونخوا انتظامیہ خیبر پختونخوا خبریں شہری سہولیات صفائی ستھرائی عوامی فلاح و بہبود گورنر راج
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے
    Next Article بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو آئی ٹی تربیت دینے کا منصوبہ اور روزگار کی فراہمی جاری
    Saqib Butt

    Related Posts

    گورنر راج کے بعد پشاور میں سیکیورٹی سخت، پولیس گشت اور ناکہ بندیاں بڑھا دی گئیں

    اکتوبر 20, 2026

    بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو آئی ٹی تربیت دینے کا منصوبہ اور روزگار کی فراہمی جاری

    اکتوبر 20, 2026

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    گورنر راج کے بعد پشاور میں سیکیورٹی سخت، پولیس گشت اور ناکہ بندیاں بڑھا دی گئیں

    اکتوبر 20, 2026

    بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو آئی ٹی تربیت دینے کا منصوبہ اور روزگار کی فراہمی جاری

    اکتوبر 20, 2026

    نئی صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میں صفائی مہم جاری، بازاروں اور شاہراہوں کی صفائی کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک

    اکتوبر 20, 2026

    ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے

    اکتوبر 20, 2026

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.