Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام
    • ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست
    • یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ
    • پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تیزی سے پیشرفت، پیکیج ون کا تعمیراتی کام مکمل
    • سہ ملکی ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز ہرادیا
    • وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تیزی سے پیشرفت، پیکیج ون کا تعمیراتی کام مکمل
    ترقی اکتوبر 30, 2026

    پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تیزی سے پیشرفت، پیکیج ون کا تعمیراتی کام مکمل

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبر پختونخوا میں بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔

    وفاقی حکومت کے اس اہم ترقیاتی منصوبے کے مختلف پیکجز پر نمایاں پیشرفت ہوئی ہے، جب کہ پیکیج ون کا تعمیراتی کام 100 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے۔

    پورے منصوبے کی تکمیل کے لیے 31 جنوری 2027 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

    منصوبے کے دیگر حصوں میں بھی تعمیراتی کام مختلف مراحل میں جاری ہے۔

    چارسدہ روڈ فلائی اوور کا 27 فیصد، پیکیج ٹو کا 81 فیصد، پیکیج تھری اے کا 93 فیصد جب کہ پیکیج تھری بی کا 79 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔

    چارسدہ روڈ فلائی اوور پر تعمیراتی سرگرمیاں جاری ہیں، جب کہ پیکیج ٹو کے تحت چارسدہ روڈ سے پشاور کینال ملزئی تک کام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔

    پیکیج تھری بی میں ناصر باغ سے تختہ بیگ تک سڑک کی تعمیر کے ساتھ سات سپین والے پل کی تعمیر بھی جاری ہے۔

    پل کے گرڈرز کی کاسٹنگ مکمل کر لی گئی ہے، جب کہ اسٹریسنگ کا کام جاری ہے۔

    حکومتی ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے گرڈرز کی تنصیب کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

    پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے کی تکمیل کے لیے مختلف تعمیراتی مراحل پر کام جاری ہے۔

    وفاقی اور خیبر پختونخوا کی نئی صوبائی حکومت کی جانب سے جاری ترقیاتی منصوبوں کو صوبے کے عوام کی جانب سے سراہا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسہ ملکی ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز ہرادیا
    Next Article یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تیزی سے پیشرفت، پیکیج ون کا تعمیراتی کام مکمل

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.