Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز ہرادیا
    • وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری
    • دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس
    • آپریشن ردالفتنہ 3: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
    • آزاد کشمیرمیں فسادی جتھے کے پرتشدد واقعات جاری، شواہد ایک بار پھر منظرعام پر
    • وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات: اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سہ ملکی ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز ہرادیا
    کھیل اکتوبر 29, 2026

    سہ ملکی ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز ہرادیا

    Facebook Twitter Email
    Tri-nation ODI series: England defeated Sri Lanka by 55 runs
    387 رنز کے مقررہ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 46ویں اوور میں 331 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور یوں 55 رنز سے میچ ہار گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرادیا، ا387 رنز ہدف کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم  331 رنز پر آؤٹ ہو ہمت ہار گئی، شاندار 167 رنز سکورکرنے پر انگلینڈ کے بیٹر بین ڈکٹ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    لاہور میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، انگلینڈ نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 386 رنز بنائے ۔

    انگلینڈ کی جانب سب سے زیادہ بین ڈکٹ نے 167 رنز بنائے، اس کے علاوہ ٹام بینٹن نے 74، ہیری بروک نے 44 اور جارڈن کوکس نے 43 رنز بنائے، سری لنکا کی طرف سے اسیتھا فرنانڈو نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 46ویں اوور میں 331 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور یوں 55 رنز سے میچ ہار گئی، سری لنکا کی طرف سے پون رتھنایاکے نے 118 اور کپتان کوسال مینڈس نے 89 رنز بنائے ۔

    انگلینڈ کی جانب سے لیام ڈاؤسن نے 4 اور سونی بیکر نے، وکٹیں حاصل کیں، شاندار 167 رنز کی اننگز کھیلنے پر انگلینڈ کے بیٹر بین ڈکٹ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا پہلے ہی ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں جبکہ انگلینڈ کی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے، فائنل اتوار کے روز قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ ملکی سیریز، سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹ سے شکست دیدی، انگلینڈ سیریز کے فائنل کی دوڑ سے باہر

    اکتوبر 27, 2026

    شاداب خان کی طوفانی اننگز! پاکستان نے انگلینڈ کو ہرا کر سہ ملکی سیریز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

    اکتوبر 25, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز ہرادیا

    اکتوبر 29, 2026

    وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید

    اکتوبر 29, 2026

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ

    اکتوبر 29, 2026

    لاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی ماسٹر پلانز کے تحت توسیع: وزیرِ اعظم شہبازشریف کی منظوری

    اکتوبر 29, 2026

    دیر کالونی سکول حادثہ: گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت اہم اجلاس

    اکتوبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.