Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام
    • ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست
    • یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ
    • پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تیزی سے پیشرفت، پیکیج ون کا تعمیراتی کام مکمل
    • سہ ملکی ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز ہرادیا
    • وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست
    خاص خبریں اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ خصوصی نشست کی۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر کی آمد پرمختلف جامعات کے طلبہ کی جانب سے ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا.

    نشست میں شریک طلبہ کی جانب سے ڈی جی آئی ایس پی آر کو روایتی پختون پگڑی اور چادر بھی پہنائی گئی۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ کے ساتھ ملکی سیکیورٹی صورتحال اورعلاقائی چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی.

    خصوصی سیشن میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ کے سوالات کے مفصل اور مدلل جوابات دیے۔

    طلبہ نے پاک فوج کے شانہ بشانہ رہنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردی کے خاتمے اورسیکیورٹی کے حوالے سے پاک فوج کلیدی کردار ادا کررہی ہے۔

    طلبہ نے کہا کہ اس نشست میں انہیں سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال اور پروپیگنڈا وار فیئر کے اصل حقائق سے آگاہ کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ
    Next Article بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    اکتوبر 30, 2026

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تیزی سے پیشرفت، پیکیج ون کا تعمیراتی کام مکمل

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.