Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام
    • ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست
    • یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ
    • پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تیزی سے پیشرفت، پیکیج ون کا تعمیراتی کام مکمل
    • سہ ملکی ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز ہرادیا
    • وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا،مولانا فضل الرحمان پر سخت تنقید
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کی قانون سازی کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات
    خاص خبریں اکتوبر 30, 2026

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے صحت کارڈ پلس پروگرام میں ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات ہوئے۔

    رپورٹ نے کہا کہ صحت کارڈ پلس کے خریداری نظام میں سنگین مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔

    سرکاری خزانے پر بھاری مالی بوجھ کی نشاندہی، سرکاری نظام میں 70 فیصد تک رعایت کا امکان، صحت کارڈ کے ہسپتالوں میں محض 15 فیصد تک رعایت پر ادویات کی خریداری کا انکشاف ہوا ہے۔

    صحت کارڈ پلس میں ادویات کی خریداری پر 15 اور 70 فیصد رعایت کا حیران کن فرق سامنے آگیا۔

    رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ پلس سے منسلک ہسپتالوں کی جانب سے مرکزی خریداری نظام کو نظرانداز کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

    سرکاری سطح پر سستی ادویات کی خریداری کا نظام موجود، صحت کارڈ کے تحت مقامی سپلائرز سے مہنگی خریداری کی نشاندہی ہوئی ہے۔

    صحت کارڈ پلس کے مجموعی طبی اخراجات کا 40 سے 45 فیصد ادویات، طبی آلات اور دیگر سامان پر خرچ ہونے کا انکشاف ہوا۔

    رپورٹ میں کہا گیا کہ صحت کارڈ پلس میں الگ الگ خریداری کے باعث سرکاری خزانے کو غیر ضروری مالی نقصان ہوا۔

    صحت کارڈ کے تحت ادویات کی خریداری میں قیمتوں، معیار اور شفافیت کی نگرانی پر سنگین سوالات اٹھ گئے۔

    صحت کارڈ پلس میں ادویات کی خریداری کا ڈیجیٹل اور تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی سفارش کی گئی۔

    صحت کارڈ پلس کے خریداری نظام کو فوری طور پر سرکاری مرکزی نظام سے منسلک کرنے کی سفارش کی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤ ثر کارروائی: فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام

    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    پشاور ناردرن بائی پاس منصوبے پر تیزی سے پیشرفت، پیکیج ون کا تعمیراتی کام مکمل

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.