Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی
    • بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد
    • وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا
    • محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ
    • ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ
    • کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی
    • خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا
    • بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی
    خیبرپختونخوا اکتوبر 31, 2026

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی

    Facebook Twitter Email
    Assistant Commissioner Mansehra injured in firing on government vehicle in Nowshera
    اسسٹنٹ کمشنرکوپشاور جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات شروع کرکے ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    نوشہرہ میں نامعلوم مسلح افراد نے سرکاری گاڑی پر فائرنگ کی ہے ، فائرنگ سے مانسہرہ کے اسسٹنٹ کمشنر عادل وسیم شدید زخمی ہوگئے، زخمی اے سی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    پولیس حکام  نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ نوشہرہ میں چراٹ روڈ جلوزئی پناہ کوٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک سرکاری گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم زخمی شدید ہوگئے جنہیں فوری طور پر پشاور کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرکوپشاور جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات شروع کرکے ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد

    اکتوبر 31, 2026

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026

    کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی

    اکتوبر 31, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نوشہرہ میں سرکاری گاڑی پر فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ زخمی

    اکتوبر 31, 2026

    بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد

    اکتوبر 31, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.