Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا
    • محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ
    • ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ
    • کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی
    • خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا
    • پی ٹی آئی بتائے گزشتہ 13سال میں خیبرپختونخوا میں کیا کیا؟ وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا سوال
    • سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف اربوں کی کرپشن کے ثبوت مل گئے، خیبرپختونخواحکومت
    • ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا
    خاص خبریں اکتوبر 31, 2026

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: نیب خیبر پختونخوا نے محکمہ صحت میں ادویات کی خریداری کے دوران مبینہ طور پر اربوں روپے کی کرپشن اور خوردبرد کے میگا سکینڈل میں ایک اور اہم ملزم کو گرفتار کرلیا۔

    نیب کے مطابق گرفتار ملزم عرفان الحق ولد عبد الحق اور دیگر کے خلاف تحقیقات جاری تھیں۔

    طبی آلات اور ادویات کی خریداری کے مالی سال 2023-24 کے دوران مبینہ کرپشن اور بے ضابطگیوں کے باعث قومی خزانے کو ڈیڑھ ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا۔

    ملزم پر دیگر شریک ملزمان کے ساتھ مبینہ ملی بھگت سے ہنگامی اور زندگی بچانے والی ادویات کی خریداری کے دوران لاکھوں روپے کی خوردبرد کا الزام ہے۔

    نیب حکام کے مطابق تحقیقات شروع ہونے کے بعد ملزم قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے مسلسل اپنے ٹھکانے تبدیل کرتا رہا۔

    نیب خیبر پختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔

    نیب نے کیس میں مزید گرفتاریاں متوقع قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سکینڈل میں نامزد دیگر ملزمان میں سے متعدد نے پلی بارگین اور وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے بھی درخواستیں جمع کرائی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی بتائے گزشتہ 13سال میں خیبرپختونخوا میں کیا کیا؟ وزیراعظم شہبازشریف کا بڑا سوال
    Next Article کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی
    Saqib Butt

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026

    ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ گیم اہم پیش رفت ثابت ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    اکتوبر 31, 2026

    کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی

    اکتوبر 31, 2026

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.