Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل
    • پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز
    • خيبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری
    • بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں صفائی مہم روزانہ کا معمول بن گئی
    • بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق
    • وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ
    • اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری
    • خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز
    ترقی نومبر 4, 2026

    پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاکستان کی وفاقی وزیرِ آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی سطح پر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

    انہیں فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

    یہ ایوارڈ دنیا بھر سے ہر سال صرف ایک رہنما کو دیا جاتا ہے اور فاسٹ موڈ ایوارڈز کا سب سے بڑا انفرادی اعزاز ہے۔

    یہ اعزاز 60 سے زائد ممالک کی 500 سے زیادہ کمپنیوں کے درمیان مقابلے میں پاکستان کو حاصل ہوا۔

    شزہ فاطمہ خواجہ کی قیادت میں پاکستان کی آئی ٹی اور آئی ٹی ای ایس برآمدات مالی سال 2025-26 میں ریکارڈ چار اعشاریہ چھ ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

    آئی ٹی سیکٹر نے تین اعشاریہ نو ارب ڈالر کا تاریخی تجارتی سرپلس حاصل کیا۔

    پاکستانی فری لانسرز کی برآمدی آمدنی بھی ایک ارب 76 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

    رواں سال پاکستان میں 5G اور این جی ایم ایس اسپیکٹرم کی تاریخی نیلامی مکمل ہوئی۔

    ڈیجی سکلز پروگرام کے تحت 45 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو مفت ڈیجیٹل تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔

    گوگل کی پاکستان میں باضابطہ رجسٹریشن، کروم بکس کی مقامی اسمبلی اور ڈیجیٹل ترقی کے عالمی اشاریے میں 27 درجے بہتری بھی اہم پیش رفت ہے۔

    یہ عالمی اعزاز پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری اور ڈیجیٹل ترقی کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخيبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری
    Next Article خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل

    نومبر 4, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں صفائی مہم روزانہ کا معمول بن گئی

    نومبر 4, 2026

    بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق

    نومبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا میں آبی آلودگی پھیلانے والی ماربل فیکٹریوں کے خلاف کارروائی، 7 فیکٹریاں سیل

    نومبر 4, 2026

    پاکستان کی آئی ٹی کامیابیوں کا عالمی اعتراف، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کے نام ’’انڈسٹری چیمپئن آف دی ایئر‘‘ کا اعزاز

    نومبر 4, 2026

    خيبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری

    نومبر 4, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں صفائی مہم روزانہ کا معمول بن گئی

    نومبر 4, 2026

    بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق

    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.