Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق
    • وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ
    • اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری
    • خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،وزیراعظم شہبازشریف
    • حکومت کا انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ
    • کراچی پورٹ کی جدید کاری: نئی ٹیکنالوجی کے حامل منصوبوں پر کام میں تیز
    • پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ڈبل شفٹ میں کرنے کا فیصلہ
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر لیو ہائی شنگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات، علاقائی و عالمی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری
    خاص خبریں نومبر 4, 2026

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: پاکستان ریلوے نے مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا۔

    ترجمان ریلویز کے مطابق ننکانہ صاحب میں سالانہ مذہبی تقریبات میں شرکت کے لیے خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

    پہلی سکھ سپیشل ٹرین 20 نومبر کو حیدر آباد سے ننکانہ صاحب اور دوسری سپیشل ٹرین 25 نومبر کو ننکانہ صاحب سے حیدر آباد کے درمیان چلائی جائے گی

    سالانہ مذہبی تقریبات میں شرکت کے لیے 2 شٹل ٹرینیں بھی چلائی جائیں گئی۔

    پاکستان ریلوے ہر سال کی روایت برقرار رکھتے ہوئے یاتریوں کو سفری سہولیات فراہم کرے گا۔

    خصوصی ٹرین خانیوال، فیصل آباد اور شیخوپورہ، ٹنڈو آدم، شہدادپور، نواب شاہ، روہڑی اور گھوٹکی سمیت مختلف سٹیشنوں سے گزرے گی۔

    لاڑکانہ سے روہڑی کے درمیان بھی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی شٹل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔

    خصوصی شٹل ٹرینیں 20 اور 26 نومبر کو چلائی جائیں گی۔

    ریلوے حکام کے مطابق پاکستان ریلوے کا خصوصی ٹرینیں چلانے کا اقدام اقلیتی برادری کو سفری سہولیات فراہم کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق

    نومبر 4, 2026

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،وزیراعظم شہبازشریف

    نومبر 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان سیف سٹی اتھارٹی: پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کا 9 شہروں کے سیکیورٹی منصوبوں میں تعاون پر اتفاق

    نومبر 4, 2026

    وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026

    اقلیتی برادری کو سفری سہولیات کی فراہمی: مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے 2 خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری

    نومبر 4, 2026

    خیبر پختونخوا کے لیے  160 ارب روپے کے پیکج کو حتمی شکل دیدی،وزیراعظم شہبازشریف

    نومبر 4, 2026

    حکومت کا انسداد دہشت گردی کے لیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ

    نومبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.