Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
    • راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنالئے
    • اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا
    • کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید ، 11 زخمی
    • وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا
    • خیبرپختونخوا میں گرفتار افغان دہشتگرد کا خودکش حملہ آوروں کی تیاری اور دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    خاص خبریں نومبر 13, 2026

    پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    Facebook Twitter Email
    Harnessing Pakistan’s mineral wealth is our collective national objective — Field Marshal Syed Asim Munir
    ہمارے وسائل مواقع فراہم کرتے ہیں جب کہ نتائج کے حصول کیلئے ہمارے لوگ طاقت اور عزم کا سر چشمہ ہیں، اسلام آباد میں تقریب سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

     چیف آف ڈیفنس فورسز و فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، ہمیں صلاحیت سے پیداوار کی طرف، وعدوں سے عمل کی طرف اور خام برآمدات سے ویلیو ایڈڈ گروتھ کی طرف بڑھنا ہوگا۔ 

    اسلام آباد: منرلز فورم سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ معدنی ترقی سے مقامی آبادیوں کو فائدہ پہنچنا لازم ہے، معدنیات سے مالا مال علاقوں کے لوگوں کو اپنی زندگیوں میں ٹھوس بہتری نظر آنی چاہیے ۔

    فیلڈ مارشل نے کہا کہ پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، ہمارا مقصد صرف خام مال برآمد کرنا نہیں بلکہ ریفائننگ اور مینوفیکچرنگ تک پوری ویلیو چین کو تیار کرنا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ہم ایسی طویل مدتی شراکت داری پروان چڑھانا چاہتے ہیں جو پاکستان اور اس کے شراکت داروں کیلئے پائیدار معاشی قدر کا باعث بنے، پاکستان کے لوگ محنتی، دلیر اور پرعزم ہیں جن میں خوابوں کو تعبیر میں بدلنے کی زبردست صلاحیت موجود ہے ۔

    چیف آف ڈیفنس فورسز کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے وسائل مواقع فراہم کرتے ہیں جب کہ نتائج کے حصول کیلئے ہمارے لوگ طاقت اور عزم کا سر چشمہ ہیں، ہمیں صلاحیت سے پیداوار کی طرف، وعدوں سے عمل کی طرف اور خام برآمدات سے ویلیو ایڈڈ گروتھ کی طرف بڑھنا ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 11, 2026

    اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    نومبر 11, 2026

    افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا

    نومبر 11, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    نومبر 13, 2026

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 11, 2026

    راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026

    اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    نومبر 11, 2026

    افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.