Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا
    • کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید ، 12 زخمی
    • وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا
    • خیبرپختونخوا میں گرفتار افغان دہشتگرد کا خودکش حملہ آوروں کی تیاری اور دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
    • پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی
    • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری
    • خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی متحرک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    خاص خبریں نومبر 11, 2026

    اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    Facebook Twitter Email
    ADB approves $500 million loan for Pakistan
    سیلاب سے ملکی معیشت کو 15.2 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا، سیلاب نے 91 لاکھ افراد کو غربت میں دھکیل دیا، ایشیائی ترقیاتی بینک
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) کی جانب سے پاکستان کے لیے قدرتی آفات سے نمٹنے اور ہنگامی تیاریوں کو بہتر بنانے کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ۔

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پروگرام کے تحت سیلاب، زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات کے بعد فوری مالی وسائل کی فراہمی کا نظام بہتر بنایا جائے گا ۔

    اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو قدرتی آفات سے سالانہ اوسطاً 2 ارب ڈالر کا نقصان ہوتا ہے، 2022 کے سیلاب سے پاکستان کو 14.9 ارب ڈالر کا براہِ راست نقصان ہوا، سیلاب سے ملکی معیشت کو 15.2 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا، سیلاب نے 91 لاکھ افراد کو غربت میں دھکیل دیا ۔

    پروگرام کے تحت سیلاب اور زلزلوں کے بعد پاکستان کو فوری مالی مدد مل سکے گی، آفات سے پہلے تیاری انسانی جانوں اور روزگار کے تحفظ میں مددگار ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا

    نومبر 11, 2026

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید ، 12 زخمی

    نومبر 11, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا

    نومبر 11, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    نومبر 11, 2026

    افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا

    نومبر 11, 2026

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت 11 اہلکار شہید ، 12 زخمی

    نومبر 11, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا

    نومبر 11, 2026

    خیبرپختونخوا میں گرفتار افغان دہشتگرد کا خودکش حملہ آوروں کی تیاری اور دہشتگردی کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.