Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت
    • پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
    • راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنالئے
    • اے ڈی بی کی جانب سے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
    • افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا
    • کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید ، 11 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت
    بلوچستان نومبر 13, 2026

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: ماری انرجیز لمیٹڈ نے بلوچستان کے ضلع چاغی میں ریکوڈک منصوبے کے قریب تانبے اور سونے کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا۔

    کمپنی کی ذیلی ادارے ماری منرلز نے اس حوالے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے۔

    کمپنی کے خط کے مطابق چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی تلاش کے لیے 25 ہزار میٹر ڈرلنگ مکمل کر لی گئی ہے۔

    ایکسپلوریشن ڈرلنگ ایسٹ سیاہ ڈک کے مقام پر دو مراحل میں کی گئی۔

    خط میں بتایا گیا ہے کہ ڈرلنگ کے پہلے مرحلے کے نمونوں کی جانچ مکمل ہو چکی ہے.

    دوسرے مرحلے کے نمونوں کی جانچ جاری ہے۔

    تانبے کی معدنیات تقریباً 1.4 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہیں۔

    کمپنی کے مطابق دریافت کا مقام ریکوڈک منصوبے سے تقریباً 50 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔

    500 میٹر کی گہرائی کے بعد بھی معدنیات ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

    ماری انرجیز نے بتایا ہے کہ آئندہ مرحلے میں 500 میٹر سے زیادہ گہرائی میں ایک ہزار میٹر تک ڈرلنگ کرنے کا ارادہ ہے۔

    کمپنی کے مطابق اسے تانبے کے پورفیری ذخائر کی تلاش کا 40 سال سے زائد تجربہ حاصل ہے.

    دریافت کے نتائج بین الاقوامی معیار کے طے کردہ اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مرتب کیے گئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Next Article پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    نومبر 13, 2026

    پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    نومبر 13, 2026

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 11, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    نومبر 13, 2026

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026

    پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    نومبر 13, 2026

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 11, 2026

    راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم، سری لنکا نے 4 وکٹوں پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.